1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. تمام ممبران سے گزارش ہے کہ ہمارا نیا فورم جوائن کریں
    join our new Forum

* Give Wind Affect To a Image By Using Photoshop 7.0 *

Discussion in 'Adobe Photoshop' started by Net KiNG, Jul 2, 2014.

  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    السلام علیکم۔۔
    کیسے ہیں سب ممبرز امید ہیں ۔۔۔ٹھیک ہوں گے۔۔
    آج ایک ایفیکٹ کے بارے میں ہم سیکھیں گے۔۔جس کو اپلائی کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ جیسے تصویر میں آندھی چل رہی ہے۔۔
    سب سے پہلے تو آپ کے پاس ایڈواب فوٹوشاپ سیون موجود ہونا چاہیے۔۔
    اب سب سے پہلے مطلوبہ امیج اوپن کریں جس کو ایفیکٹ دینا ہے۔۔اب اس کی لئیر ان لاک کریں۔۔
    فرض کریں کہ ہم نے اس تصویر کو یہ ایفیکٹ دینا ہے۔۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    اب فلٹر سیلیکٹ کریں۔۔اور سٹیلائز کے بعد واینڈ پر کلک کردیں۔۔سکریں شوٹ دیکھیں۔۔مزید راہنمائی کے لیے

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    ان نیکسٹ ایک ڈائیلاگ باکس اوپن ہوگا۔۔اس میں آندھی کی شدت،اس کے رخ کا تعین کرنے کے بعد اوکے پرکلک کردیں۔۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    اب یہ فائنل رزلٹ دیکھیں۔۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    مصروفیت کی وجہ سے زیادہ تفصیل سے نہ لکھ پایا۔۔امید ہے آپ سب کو اس ایفیکٹ کی سمجھ آگئی ہوگی۔۔
    اگر کوئی سوال ہوتو ہم حاضر ہیں۔۔
    خدا حافظ
    دعاؤں کاطالب
    نیٹ کنگ
     
  2. Bohat Achi Designing Hy TM Ki Or Ap Ne Bohat Acha Samjhaya Hy Thanks For Sharing Dear.
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    wah ji wah
    kiya baaat hai shanadar tutorial
    weldone
     
  4. Nandraj

    Nandraj Senior Member

    [font="al_qalam tehreeri"]

    وعلیکم اسلام
    بہت اچھا ٹوٹوریل پیش کیا بہت اچھے طریقے سے سمجھایا-
    ‎‏‎
    [/font]
     
  5. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    bohat achi designing hy tm ki or ap ne bohat acha samjhaya hy thanks for sharing dear.
    Click to expand...
    پسند کرنے کا شکریہ فہیم بھائی
    جزاک اللہ خیرا
     
  • Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    wah ji wah
    kiya baaat hai shanadar tutorial
    weldone
    Click to expand...
    پسند کرنے کا شکریہ عمر بھائی​
     
  • Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    [font="al_qalam tehreeri"]

    وعلیکم اسلام
    بہت اچھا ٹوٹوریل پیش کیا بہت اچھے طریقے سے سمجھایا-
    ‎‏‎
    Click to expand...
    پسند کرنے کا شکریہ نندراج بھائی
    [/font]
     
  • Rahi

    Rahi Legend

    Bahut Umda hay, thanks
     
  • AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]>==Niceee===> sharing<====<[/FONT]
     
  • نمرہ

    نمرہ Supper Moderator

    walikum sallam
    very nice..
     
  • Share This Page