1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اردو محاورات

Discussion in 'Library' started by PakArt, Jul 9, 2014.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    السلام علیکم ۔جی جناب ایک نیا سلسلہ شروع کر رہا ہوں جس میں آپ نے تعمیری اور اصلاحی کہاوتیں پوسٹ کرنی ہے اور اسکے ساتھ تھوڑی بہت تشریح بھی لکھیں
    اس تھریڈ کو آزمایشی مراحل سے گذارنے کے بعد میں نے سوچا ذرہ تھریڈ کی نوعیت ہی بدل دوں-کیونکہ کہاوت شیئر کرنے اور اسکا جواب کا سلسلہ اتنا مقبول نہی ہو سکا-اسلئے سوچا محاورات ہی شیئر کر لیتے ہیں-تو جناب محاورات پڑھیئے اور اپنے احباب اور دوستوں سے بھی اسکا اشتراک کیجئے اور آپ ایسا بھی کر سکتے ہیں اپنے احباب سے کحاوتوںجواب پوچھیئے اور جب اگر کوئی نہ بوجھ پائے تو یہاں سے جواب دیکھکر ایدوسرے کے نالج میں اضافہ کر سکتے ہیں-اللہ حافظ
    ☺*مثلا* ☻
    س-لوہا لوہے کو کاٹتا ہے
    ج-طاقتور ہی طاقتور کو شکست دیتا ہے
    اب آپ حضرات بھی اپنی کہاوتیں لکھ اس سلسلہ میں کو جاری و ساری رکھیں۔امید کرتا ہوں یہ تھریڈ میری دوسری تھریڈ کی طرح اپنی موت آپ کے تحت لاکھوں منوں مٹی تلے دب کے نہ رہ جائے
    ​​
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan


    انگور کھٹے ہیں۔
    جب کام نہ بن پا رہا ہو، تو اس کام کو ہی برا بھلا کہنا۔
     
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    س-اندھا بنڈھے ریوڑیاں مڑ مڑ اپینیا ں نوں
    ج -جواب دیں کیا مطلب ہے​​
     
  4. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    وعلیکم السلام۔۔بھائی جان
    اس سلسلے میں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔۔
     
  5. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    ناچ نہ جانے آنگن ٹھیڑا

    کام خود کو نہیں آتا اور کوس کام کو رہے ہیں کہ یہ کام ہی ٹھیک نہیں، یہ جگہ ہی ٹھیک نہیں، یہ لوگ ہی ٹھیک نہیں
    ​​
     
  6. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    بہت بہت شکریہ۔جزاک اللہ
     
  7. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    اس کہاوت کو آپنے بھوجنا ہے اور دیکھتے ہیں کون کیا جواب دیتا ہے​
    ۔
    بخشو بی بلی چوہا لنڈورا ہی بھلا
     
  8. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    آسمان سےگرا ۔۔۔کھجور میں اٹکا۔۔

    ایک مصیبت سے نکل کر دوسری مصیبت میں پھنس جانا۔۔
     
  9. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    پنجابی کہاوت
    پِنڈ وَسیا نِئی منگن والے پہلاں آگئے
    ُPIND WASIA NIE MANGHAN WALAY PEHLAN aA GIEY​
     
  10. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    :p واہ کیا بات ہے مہینے کی نوعیت سے کہاوت کا اشتراک کیا ہے​
     

Share This Page