1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

For Degniser Request

Discussion in 'ITUstad Designer Circle.' started by ғσяυм gυяυ, Aug 28, 2014.

Share This Page

  1. ғσяυм gυяυ
    Offline

    ғσяυм gυяυ Guest

    Asalam O WAlikum
    Yahan Mein Pehali Bar Degsiner Say Request Karnay Aya Hon ...Jitnay B Degsiner Hain Is Thread Ko Visit Kar Kay Meri Request Jald Pori Karein Gy Umeed Hai

    Meri Request Hai Kay Mujay Ek Logo Degsine Karwna Hai ....

    Jis Ka Name Hai

    Paktvtime

    Is Base Mein Degsiner Expert Logo Bana Kay Dain Plz ..Wo B Jald ​
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    السلام علیکم۔میں معذرت خواہ ہوں آج کل مجھے اپنے میں کمپیوٹر میں رسائی نہی ہے۔اور کم از کم دو ہفتہ تک کوئی ڈیزایئننگ کا کام نہی کر سکتا۔ٹی۔ایم اور قربان سے ریکویسٹ ہے کہ انکا کام کردیں۔شکریہ​
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer VIP Member
    • 38/49

    وعلیکم اسلام
    اگر مجھے ٹائم ملا تو میں ضرور آپکی ریکوسٹ پوری کروں گا انشااللہ​
     
  4. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    شکریہ عمر عامر پلیئز بنا دیں شکریہ​
     
  5. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer VIP Member
    • 38/49

    جی بالکل ٹائم ملا تو ضرور بنائوں گا​
     
  6. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer VIP Member
    • 38/49

    وعلیکم اسلام
    یہ لوگو میں نے آپ کے لئے بنائے ہیں امیدکرتا ہوں آپکو پسند آئیں گے
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    یہ سمپل لوگو بنایا ہے
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     
  7. ғσяυм gυяυ
    Offline

    ғσяυм gυяυ Guest

    Sub Say Pehali Bat Mujhay Goal Shape Mein Nai Chiye Tha Dosari
    Bad Logo Ka Titel Tha Pak Tv Time
    Tu Is Mein Attach Hona Chiye Tha Tv Ka Logo Ya Time Ka Logo
    Jub Kay App Books Aur Pen Attach Kar Dia ..... Is Logo Mein ...

    Yeh Logo Mujay Web Degsing Creat Karnay Kay Liye Logo Chiye Degsing Kay Liye Nai ..

    Yeh Mera Page Hai Is Jaga Mein Is Ko Reset Karna Hai Mein Nay Ek Logo Banya Jo Is Image Mein Show Ho Raha Hai Mujay Pasand Nai Aya TAb App Logon Say Help Mangi Mujay Is Page Kay Liye Ek Acha Logo Chiye
    Titel Hai

    Paktvtime

    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     
  8. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    گرو بھائی لو گو اور بیئنر اور جیف بظاہر بہت فرق ہے لگتا ہے وضاحت سہی نہی ہوئی۔اگر شروع میں اپنی رکوایئرمنٹ یہ کہہ کر کرتے کے مجھے کسی فورم پر یا تھریڈ بنانے کیلئے ایک بیئنر بنادجئے تو سبھی کچھ وضاحت ہوتی تو بنانے والے کو آسانی ہوتی کہ آپکو کیا چاہیئے۔خیر یہ ایک لنک دیتا ہو ں اس سے بیئنر چن لیں اور ساری تفصیل سے آگاہ کردیں کی آپکی ریکوائرمنٹ کیا ہے​
    بیئنر کا ایکسائٹ جس سے سبھی کوئی اپنا پسندیدہ ڈیزائن لیکر کٹ اینڈ کروپ کرکے اپنا کام کر لیتے ہیں
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     
  9. Silent_Love
    Offline

    Silent_Love Guest

    بھائی جان آپ کو لوگو چائیے یا بینر​
     
  10. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    یہاں سے بھی جیسا چاہیں بنا سکتے ہیں