1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

گولیاں کھانے میں کل کتنا وقت لگیگا۔؟

Discussion in 'Contest Section' started by danish786, Sep 8, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. danish786

    danish786 Newbi

    ڈاکٹر نے آپ کو تین گولیاں دی ہیں اور بتایا ہے کہ ہر آدھے گھنٹے بعد ایک گولی کھانی ہے۔
    آپ یہ بتائیں کہ تینوں گولیاں کھانے میں آپ کو کل کتنا وقت لگے گا؟

    1۔ ڈیڑھ گھنٹا
    2۔ دو گھنٹے
    3۔ ایک گھنٹا
    ۔ یا کچھ اور (اگر کچھ اور اپکے ذہن میں ہو تو تفصیل سے بتائیں4
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    sabhi goliyaan kahnay main tou itna waqt nehee lagta asal baat waqfay kaa kul waqt aour hay liekun kahnay main tou pani lieya aour goulee phank lee puzzla ko youhee qayam rehnay dietay hain takay yeh silsala chalta rehay​
     
  3. ڈیڑھ گھنٹا
     
  4. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    رولز کے مطابق تھریڈ دس دن سے زیاہ اوپن نہیں رہ سکتا جبکہ اس تھریڈ کو ایک سال ہو چکا ہے اس لیے اس کو کلوز کیا جاتا ہے
    :tc
     
  5. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    :AA3:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    ‎‎ماشا اللہ بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ ‏آپکی اور عمدہ تھریڈ کا انتطار رہے گا۔شکریہ‎
     
  6. Lion Power

    Lion Power Management

    تھریڈ کلوز کی جاتی ہے

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page