1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Fsc First year biology Practical Paper Pattern 2014 & 2015


آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری کر دیا گیا ہے نیچے دیا گیا ایپ ڈائون لوڈ کریں ارو ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر آئی ٹی استاد فری انجوائے کریں۔شکریہ

itustad

Discussion in 'Notes & Assignments' started by Net KiNG, Oct 21, 2014.

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    السلام علیکم۔۔۔۔
    پہلے پہل پریکٹیکل کا الگ لیا جاتا تھا مگر اب پریکٹیکل کا امتحان باقاعدہ دوسرے امتحان کے ساتھ لیا جاتا ہے۔۔ایف ایس سی کے بائیو لوجی کے پریکٹیکل پیپر کا پیٹرن درج ذیل ہیں۔۔

    پریکٹیکل کا سیکشن پندرہ نمبر کا ہوتا ہے۔
    جز اے
    کوئی ریسپریٹری سسٹم اور ڈائجسٹو سسٹم کے حوالے فگ بنانی ہوگی۔جو سوال میں پوچھی گئی ہوگی۔
    مثلاَ
    Draw the diagram of the repiratory systom of cockroch ?
    جز بی۔
    کسی فلاور کی معلومات پوچھی جائے گی۔۔
    For example;.
    Stemans of rosecae etc
    یہ سوال کئی حصوں پر مشتمل ہوسکتا ہے۔۔
    جز سی
    ٹیسٹ۔۔ کوئی ایک ٹیسٹ آئے گا۔۔ڈی این اے،پروٹین ٹیسٹ وغیرہ
    e,g
    Write the the benedict test of protein ?
    جز ڈی
    تجربہ؛۔ آپ نے کوئی ایک تجربہ لکھنا ہوگا۔۔اس کی ڈائیاگرام ۔ضروریات وغیرہ۔۔
    جز ای؛۔
    شناخت؛۔
    آپ نے متعلقہ چیز کے بارے میں ایک شناخت لکھنی ہے۔۔
    For example;.
    Ameoba
    ans;.
    They are unicellular

    ان پانچ سوالوں میں سے آپ نے کوئی تین کرنے ہیں۔۔

    مجھے دیجیے اجازت خدا حافظ​
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Bohat Khoob
     
  3. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Regular Member
    • 36/49

    بہت اچھی شئیرنگ ہے جناب
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے
    کا شکریہ
     

Share This Page