1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

ایک بھت زبردست سوفٹویئر۔۔۔۔۔۔

Discussion in 'Computer Softwares' started by gulekainat, Dec 12, 2014.

Share This Page

  1. gulekainat
    Offline

    gulekainat Regular Member
    • 6/8

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"][FONT="Al_Qalam Tehreeri"] اس تعلیمی مرکز میں میری پھلی :salam3alykom:پوسٹ ھے امید ھے آپ لوگوں کو پسند آئے گی دوستوں کیسے ھیں آپ لوگ امید ھے سب تھیک ھوں گے دوستوں آپ کے لیئے لائی ھوں ایک بھت زبدست سوفٹ ویئر جی ھاں دوستوں اگر آپ کوئی بھی میموری کارڈ یا پھر پی سی شوپ پے جا کے سیل کرتے ھیں یا ایکسچینج کرتے ھیں آپ اپنا ڈیٹا فارمیٹ کر دیتے ھیں ؟ لیکن آج کل مارکیٹ میں بھت سارے ڈیٹا ریکوری سوفٹ ویئر آ گئے ھیں جس سے آپ کا ڈیٹا دیکور کر لیا جاتا ھے جس میں آپ کی فیملی تصویریں اور وڈیو وغیرا ھوتی ھیں جو کے غلط بات ھے میں جو سوفٹ ویئر دینے لگئی ھوں اس کو استعمال کریں اور 100٪ گرینٹی سے بے فکر ھو جائو کوئی بھی آپ کا ڈیٹا ریکور نھیں کر سکتا!
    اگر آپ کو لگے کے یھ سوفٹ ویئر آپ کسی کام کا نھیں تو آپ غلط سوچ رھے ھیں اس کا وزن صرف 6 ایم بی ھے
    کام ایے گا اسے ڈائوں لوڈ ضرور کریں کبھی اس کا استعمال آپ سکین شاٹ سے سمجھاتی ھوں کے ایک اس کو ڈائوں کر کے انسٹال کریں پھر اپنا پی سی ریسٹاٹ کریں یھ سوفٹ ویئر آپ کے ریفریش کے بوکس میں ایڈ ھو جائے گا باقی سکریں شاٹ دیکھیں شکریھ
    [/FONT][/FONT]

    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    [/CENTER]
     
  2. ғσяυм gυяυ
    Offline

    ғσяυм gυяυ Guest

    Walikum As Salam
    App Nay Software Tu Bhut Acha Share Kia Hai Magar Agar App Software Ka Name Mention Kar Deti Tu Zada Acha Hota Tu Shukriya App Ki Sharing Ka
     
  3. ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿
    Offline

    ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿ ITU Lover
    • 38/49

  4. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    وعلیکم اسلام
    واہ کیا بات ہے
    زبردست
    لیکن سوفٹوئیر کا نام کیا ہے؟​
     
  5. abdurhman
    Offline

    abdurhman Newbi
    • 1/8

  6. gulekainat
    Offline

    gulekainat Regular Member
    • 6/8

    پسند کرنے کا شکریہ
     
  7. Taimur kazmi
    Offline

    Taimur kazmi New Member
    • 1/8

  8. *Shan Jee*
    Offline

    *Shan Jee* Designer
    • 38/49

    بہت اچھا سوفٹ وئیر ہے۔
    اسے چیک کرتا ہوں۔
    شکریہ​
     
  9. gulekainat
    Offline

    gulekainat Regular Member
    • 6/8

    سب کے پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
     
  10. MALIK__G
    Offline

    MALIK__G Senior Member
    • 36/49

    زبردست ... اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ
     

Share This Page