1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

ش سے شروع ہونے والے اشعارکا اشتراک کریں

Discussion in 'Urdu Alphabatical Ashaar Collection' started by PakArt, Dec 16, 2014.

Share This Page

  1. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98


    شائد کوئی خواہش روتی رہتی ہے

    میرے اندر بارش ہوتی رہتی ہے​
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    :AA3:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    ‎‎ چلو اس تھریڈ میں خو ہی ریئپلائی میں ماشا اللہ کہکر کہتا ہوں بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ ‏آپکی اور عمدہ تھریڈ کا انتطار رہے گا۔شکریہ‎
     
  3. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    شبِ ہجراں میں در آتی ہیں کیسے یہ ملاقاتیں
    تماشا ہائے خلوت نے ہمیں حیران کر رکھا ہے
     
  4. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 83/98


    شعلہ تھا ، جل بجھا ہوں ہوائیں نہ دو مجھے
    میں کب کا جا چکا ہوں، صدائیں نہ دو مجھے
     

Share This Page