1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Get Free .tk Domain in Just Few Steps Urdu Tutorial

Discussion in 'Urdu Tutorials' started by Net KiNG, Jan 17, 2015.

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    السلام علیکم ۔۔نیٹ کنگ آپ کی خدمت میں ایک بار پھر حاضر ہے ۔مگر ایک لمبی غیر حاضری کے بعد ۔۔جس کے لیے میں معزرت خواہ ہوں۔۔

    انٹرنیٹ پہ فری ڈومین میں ڈاٹ ٹی کے ایک منفرد مقام رکھتا ہے ۔اس ڈومین کو حاصل کرنا بہت آسان ہے مگر میں نے اکثر دیکھا ہے کہ لوگ اس سلسلے میں مدد مانگ رہے ہوتے ہیں دوسروں کی منتیں کر رہے ہوتے ہیں کہ ہماری سائٹس کے لیے ڈاٹ ٹی کے ڈومین بنا دو۔آج مین نے سوچا کیوں نا اس موضوع پہ لکھا جائے۔

    سب سے پہلے اس ویب سائٹ پہ جائیں ۔۔
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    اب لاگ ان ہو جائیں۔ویسے آپ فیس بک وغیرہ سے بھی لاگ ان ہو سکتے ہیں ۔جیسے میں جی میل سے لاگ ان ہوا ہوں۔۔
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    اب ڈومین پہ کلک کریں ۔۔اور نیو ڈومین رجسٹر کرنے کے لیے سکرین شوٹ کو فالو کریں۔۔
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    اب آپ ڈومین نیم انٹر کریں۔اس کی مدت منتخب کریں۔اور آرڈر نو پہ کلک کردیں۔۔
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    اب اپنے آرڈر کو ایک نظر چیک کرلیں۔اگر سب ٹھیک ہے تو
    Continue
    پہ کلک کریں۔
    اب اسٹیپ 11 اور 12 کو فالو کریں۔۔اور پھر کلاینٹ ایریا میں چلے جائیں۔۔
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    اب مائی ڈومین پہ کلک کریں۔۔
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    اب
    Manage Domain
    پہ کلک کریں اور باقی سکرین شوٹس کو فالو کریں۔۔
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    مبارک ہو۔۔ڈومین کامیابی سے بن چکا ہے۔۔اگر آپ کو کسی اسٹیپ کی سمجھ نہ آئی ہو تو پوچھ سکتے ہیں۔۔پھر حاضر ہوں گا ۔۔ایک نئی کوشش کے ساتھ ۔۔اپنے خیال رکھئے گا۔۔
    آپ کا اپنا
    نیٹ کنگ
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    بہت عمدہ ٹٹوریئل کا اشتراک کیا ہے۔شکریہ​
     
  3. SIDRA
    Offline

    SIDRA Newbi
    • 1/8

    umda sharing thanks
     
  4. Nandraj
    Offline

    Nandraj Senior Member
    • 36/49

    Very Nice Bro Umda Tuturial Binaya Hy Lakin Ek Cheez En Me Aap Bhul Gaye Ye Aap User Panel Ka Method Btaya Hy Aap Shuru Se Btate K Kese Registr Hn Q K Kch Users ka Account Nai Hota
     
  5. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    Thanks For Very Nice Tuturial Bro.
    Be Happy Always.
     
  6. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    پسند کرنے کا شکریہ برادر
     
  7. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    پسند کرنے کا شکریہ سسٹر
     
  8. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    اگر کسی کا فیس بک یا جی میل اکاؤنٹ ہے تو وہ بغیر کسی رجسٹریشن کے ڈومین لے سکتا ہے۔
    ۔
     
  9. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    پسند کرنے کا شکریہ پرنس برادر​
     
  10. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Senior Member
    • 48/49

    بھت اچھا ٹیوٹوریل بنایا ہے آپ نے
    اور بھت آسان الفاظ میں سمجھایا ہے
    شئرنگ کا شکریہ
     

Share This Page