1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

بابائے کیمیا . . . . .

Discussion in 'Contest Section' started by AsadUllah, Apr 12, 2015.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    اسلام علیکم
    ‏.
    بتائے کس مسلمان سائنسدان کو ‎باباۓ‎
    کیمیا کہا جاتا ہے؟
    جواب؟ ؟؟ ؟
     
  2. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    تاریخ کا سب سے پہلا کیمیا دان اور عظیم مسلمان سائنسدان جابر بن حیان جس نے سائنسی نظریات کو دینی عقائد کی طرح اپنایا ۔ دنیا آج تک اسے بابائے کیمیا کے نام سے جانتی ہے ۔ اہل مغرب ’’Geber ‘‘کے نام سے جانتے ہیں ۔ جابر بن حیان کو کیمیا کا بانی مانا جاتا ہے ۔وہ کیمیا کے تمام عملی تجربات سے واقف تھا


     
  3. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]گریٹ بھائی ساحل_جان آپ کو جواب بالکل درست ہے!
    گریٹ گریٹ-----
    شکریہ جناب!
    Therad close!
    [/FONT]

    ---------- Post added at 09:00 PM ---------- Previous post was at 08:57 PM ----------

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]Therad Solved & close[/FONT]
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page