1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Share excel related problems here I Will Give You The Solution

Discussion in 'Courses' started by Ghayyas, Jul 27, 2015.

Share This Page

  1. Ghayyas
    Offline

    Ghayyas Regular Member
    • 16/16

    السلام وعلیکم دوستو
    امید ہے آپ سب خیر وعافیت سے ہوں گے۔ ہم میں سے کئی دوست اپنے گھروں میں یا کام جگہوں میں مائیکروسافٹ ایکسل کا استعمال کرتے ہوں گے اور روز مرہ کے استعمال میں کچھ مسائل بھی آتے رہتے ہیں۔ ان مسائل کے حل کے لئے مختلف تھریڈز بھی بنائے جاتے ہیں تو کیوں نہ ایک ہی تھریڈ میں تمام مسائل کا ذکر کیا جائے اور ایکسل ایکسپرٹس اور دیگر ممبران اس تھریڈ میں ہی اسکا حل پیش کر دیں تا کہ بعد میں آنے والے ممبران کو اگر اسی قسم کی پرابلم پیش آئے تو انہیں انتظار اور نئے تھریڈ بنانے کی زحمت نہ کرنی پڑے۔
    یہ تھریڈ خالصتا ایکسل سے متعلقہ مسائل کے لئے بنایا گیا ہے۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے تمام مسائل اسی تھریڈ میں بیان کریں اور ایکسپرٹ حضرات اسی تھریڈ میں ان کا حل پیش کریں۔
    امید کرتاہوں کہ تمام ممبران اس تھریڈ کو استعمال میں لائیں گے اور آنے والے نیو ممبران کے لئے اپنا تجربہ اس میں محفوظ کرتے جائیں گے۔ آخر میں آپ سب کی سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ اجازت چاہوں گا۔اللہ نگہبان
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    :salam1:
    [​IMG]
    [​IMG]
    ماشا اللہ بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ آپکی اور عمدہ تھریڈ کا انتطار رہے گا۔شکریہ​
     
  3. Ghayyas
    Offline

    Ghayyas Regular Member
    • 16/16

    شکریہ [MENTION=1792]Baab-Ul-Islam[/MENTION]
     
  4. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    بہت عمدہ تھریڈ بنایا ہے ایکسل سیکھنے والوں کے لیے مشعل راہ ثابت ہو گا
    شئیرنگ کا یہ سلسلہ جاری و ساری رکھیئے
     
  5. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer VIP Member
    • 38/49

    بہت خوب
    زبردست
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     

Share This Page