1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

fb friends list ko hide karain......

Discussion in 'Urdu Tutorials' started by Ahsaaan, Aug 16, 2015.

Share This Page

  1. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Senior Member
    • 48/49


    السلام علیکم

    سب سے پہلے فیس بوک پر لوگن ہو اس کے بعد ٹائم لائن پر جائیں وہاں "فرینڈز" پر کلک کریں.
    [​IMG]

    پھر مینیج پر کلک کریں
    [​IMG]

    اس کے بعد ایڈٹ پرائیوسی پر کلک کریں
    [​IMG]

    پھر ڈراپ ڈائون میں پبلک سے چیک ہٹاکر اونلی می پر چیک لگا دیں.
    [​IMG]

    لو جی آپ کا کام ہوگیا اب آپ کے سواء کوئی اور آپ کے فرینڈز کو دیکھ نہیں سکے گا.

     
  2. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    واہ کیا بات ہے جناب بہت اچھی
    ٹپ شئیر کی ہے
    شکریہ
     
  3. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Good . It is a frequently asked question on facebook & many sites. It is interesting to know that a lot of facebook users did not know that what is Privacy.
    Hope this thread will help many Pakistani bros & sisters .

    Very nice thread.
     
  4. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    واہ جی واہ زبردست ٹرک بتائی ہے احسان بھائی
    بہت عمدہ

    <img src="http://www.allsmileys.com/files/sweetim-texticons/7073.gif" style="border:0px;vertical-align:middle">


    <img src="http://www.allsmileys.com/files/sweetim-texticons/7073.gif" style="border:0px;vertical-align:middle">


    <img src="http://www.allsmileys.com/files/sweetim-texticons/7073.gif" style="border:0px;vertical-align:middle">
     
  5. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Cruise Member
    • 36/49

    Aree waha,bhai vary nice
    thanks for share
     
  6. Ghayyas
    Offline

    Ghayyas Regular Member
    • 16/16

    احسان بھائی بہت خوب
    آپکی اس شیئرنگ سے اکثر دوست اپنی پرائیویسی کو مزید محفوظ کر سکیں گے۔
    آپکی مزید ایسی ہی عمدہ شئرنگ ہمیں دیکھنے کو ملتی رہیں گی۔ انشاءاللہ
     
  7. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Senior Member
    • 48/49

    :JC_ThankYou:
     
  8. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Senior Member
    • 48/49

    :JC_ThankYou:
     
  9. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے جناب
    بہت ہی اچھے انداز میں سمجھایا ہے
    زبردست​
     

Share This Page