*~* کار آمد تدبیریں *~*

Discussion in 'Khawateen Ka Markaz' started by AsadUllah, Aug 18, 2015.

  1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  1. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Regular Member
    • 36/49


    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    .
    معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔--------
    --------
    آج کچھ کار آمد تدبیریں لایا ہوں،،امید کہ آپ پسند کرے گے
    --------
    ‏@ہیضہ کے حملے سے بچنے کےلے سرکہ لیموں اور پیاز کا بکثرت استعمال کرنا چائیئے
    ‏.
    ‏@روغن زیتون دانتوں پر ملنے سے مسوڑھے اور ہلتے ہوئے دانت مضبوط ہوجاتے ہیں
    ‏.
    ‏@سر میں جوئیں پڑجائیں تو ست پودینہ صابون کے پانی میں حل کرکے سر میں ڈالیں اور سرکو خوب دھوئیں دوتین مرتبہ ایساکر لینے سے جوئیں مرجائیں گی
    --------
    شکریہ
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    وعلیکم السلام
    ارے واہ کیا با ت ہے
    بہت ہی بہترین شئیرنگ
    شئیر کرنے کے لئےشکریہ​
     

Share This Page