¤Update Khawateen Ka Markaz Rules ¤

Discussion in 'Khawateen Ka Markaz' started by AsadUllah, Aug 20, 2015.

  1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
Thread Status:
Not open for further replies.
  1. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Regular Member
    • 36/49

    ‎السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    --------
    "خواتین کا مرکز" سیکشن میں خوش آمدید----
    پیارے ممبرز ہر سیکشنز کی طرح اس سیکشن کے بھی انتظامیہ نے رولز ترتیب دیے ہیں---رولز پر عمل کرنا،ھر ممبرز کا فرض ہوتا ہے---ہم امید خواں ہے کہ آپ ان رولز پر عمل کرکے فارم کو ترقی کی راہ میں لے جائے گی انشاءاللہ--
    --------
    رولز درج ذیل ہے
    ‏.
    ‏@تمام تھریڈز اردو اور رومن اردو میں بنانا ضروری ہوں گے
    ‏.
    ‏@اسلام کے حوالہ سے ،اس سیکشن میں خواتین کے حقوق،فرائض وغیرہ شئیر کرسکتے ہیں
    ‏.
    ‏@جوہلری کے متعلق تصاویرات شئیر کرسکتے ہیں
    ‏.
    ‏@کوشش کریں کہ آپ تھریڈز میں کچھ تصاویرات بھی ہونی چاہیں-یہ آپ کے تھریڈز کی زینت بنے گی
    ‏.
    ‏@لیٹسث فیشن کے متعلق تصایرات شئیر کرسکتے ہیں مگر کسی قسم کی محاش فیشن شئیر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی
    ‏.
    ‏@اس سیکشن میں ڈریس،میکپز کی چیزیں شئیر کرسکتے ہیں
    ‏.
    ‏@اگر کسی بھی تصاویرات میں دوسری سائیٹ کا لنک ہوا تو تھریڈ کو آربی کیا جائے گا
    ‏.
    @خواتین کے صحت کے متعلق چیزیں شئیر کرسکتے ہیں
    ‏.
    ‏@خواتین کے متعلق "اردو ٹوٹکے"شئیر کرسکتے ہیں
    ‏.
    ‏@اس سیکشن ‏recipies‏ بھی شئیر کرسکتے ہیں
    ‏.
    ‏@اس سیکشن میں بھی فون نمبر،ای میل اور کسی سائیٹ کا لنک شئیر کرنا منع ہے
    ‏.--------
    --------
    انتظامیہ کسی بھی وقت رولز میں "ترمیم"اور"تبدیل" کرسکتے ہیں----------
    شکریہ
    آپ کی مخلص
    Taleemimarkaz@team
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page