1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

10 Class result sarghoda board check via mobile



آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری کر دیا گیا ہے نیچے دیا گیا ایپ ڈائون لوڈ کریں ارو ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر آئی ٹی استاد فری انجوائے کریں۔شکریہ

itustad

Discussion in 'Education Discussion' started by Ibrar Ahmad, Aug 20, 2015.

  1. Ibrar Ahmad

    Ibrar Ahmad New Member

    Joined:
    Aug 10, 2015
    Messages:
    2
    Likes Received:
    0
    Trophy Points:
    1
    Location:
    Mianwali
    9 Class result sarghoda board check via mobile

    السلام علیکم دوستو! کیا حال ہیں امید ہیں ٹھیک ہونگے آپ کو پتہ ہی ہوگا کہ نہم کلاس کا کل دس بجے صبح اناؤنس ہوگا.
    ............,.....
    لیکن میں آپ کو ایک نمبر دے رہا ہوں جو سرگودھا بورڈ کا ہے اس سے شائد آج شام تک یا اس کے بعد رزلٹ آ جائے گا.
    ......................
    استعمال:-
    آپ نے اپنا رول نمبر لکھ کر 800290 پر سینڈ کر دینا ہے تو آپ کو ری پلائی میں آپ کے ہر پیپر کے نمبر اور ٹوٹل نمبر آپ کو بھیج دیئے جائیں گے
    اب مجھے دیں اجازت اللہ حافظ
     

  2. AsadUllah

    AsadUllah Regular Member

    Joined:
    Jun 2, 2014
    Messages:
    999
    Likes Received:
    1
    Trophy Points:
    36
    Location:
    DiL
    وعلیکم السلام
    --------
    ابرار بھائی آپ نے بہت ہی اچھی شیرنگ کی ہے
    امید ہے کہ سوداگرہ والے طالب علم بہت فائدہ اٹھائے گے اس سے
    شکریہ
     

  3. Mehtab Ali

    Mehtab Ali Super Moderators

    Joined:
    Nov 23, 2014
    Messages:
    624
    Likes Received:
    1
    Trophy Points:
    16
    Location:
    Sindh
    بہت ہی اچھی
     

Share This Page

- Not a member yet?  Create New Account.!