1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

¤Congratulations New Super Modreator Nandraj,DilawerRizvi,~Asad~¤



آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری کر دیا گیا ہے نیچے دیا گیا ایپ ڈائون لوڈ کریں ارو ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر آئی ٹی استاد فری انجوائے کریں۔شکریہ

itustad

Discussion in 'Greetings، مبارک باد' started by AsadUllah, Aug 22, 2015.

  1. AsadUllah

    AsadUllah Regular Member

    Joined:
    Jun 2, 2014
    Messages:
    999
    Likes Received:
    1
    Trophy Points:
    36
    Location:
    DiL
    [​IMG][​IMG]



    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    .
    معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔اور تعلیمی مرکز پر مزے کررہیں ہونگے
    --------
    --------
    دوستوں آج پھر ایک خوشخبری کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
    --------
    دوستوں جیسا کہ آپ تھریڈ کے ٹائیٹل سے جان چکے ہوگے کہ آج کن نوجوانوں کو رینکس سے نوازا گیا
    --------
    ایڈمن اور انتظامیہ نے تین اچھے ممبرز کو سپرموڈریٹر رینکس سے نوازا ہے
    یہ ممبرز پہلے بھی سپرموڈریٹر تھے،جو ان_ایٹکیو ہونے کی وجہ سے ان حضرات کو ٹیم سے علحدہ کیا گیا تھا،پھر انہوں نے اپنی ایکٹیویٹی برقرار کی پھر انتظامیہ نے رینکس بحال کریا
    ‏.
    ان نوجوانوں کے نام درج ذیل ہیں

    ‏.
    Nandraj
    ‏.
    DilawerRizvi
    ‏.
    ~Asad~

    اب ان بھائیوں کو سپرموڈریٹر رنیک مبارک ہوں
    --------
    چلو سب دوستوں ان کو مبارکباد دیں اور مٹھائی کا مطالبہ کریں
    --------
    شکریہ

    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
     

  2. AsadUllah

    AsadUllah Regular Member

    Joined:
    Jun 2, 2014
    Messages:
    999
    Likes Received:
    1
    Trophy Points:
    36
    Location:
    DiL

  3. AsadUllah

    AsadUllah Regular Member

    Joined:
    Jun 2, 2014
    Messages:
    999
    Likes Received:
    1
    Trophy Points:
    36
    Location:
    DiL

  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Joined:
    Aug 28, 2013
    Messages:
    7,788
    Likes Received:
    20
    Trophy Points:
    38
    Location:
    IslamaBad
    وعلیکم السلام
    ارے وا ہ کیا بات ہے اسد بھائی
    بہت ہی شاندار نیوز سنائی ہے
    اور انتظامیہ کی جانب سے بہت زبردست فیصلہ کیا گیا ہے
    میری طرف سے تینوں دوستوں کو بہت بہت مبارکاںںںںںں
    امید کرتا اسی طرح محنت جاری رکھیں گے
    چلیں جلدی سے مٹھائی کا انتظام کریں؟
    :yahoo::yahoo::yahoo:​
     

  5. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Joined:
    Jul 3, 2013
    Messages:
    8,755
    Likes Received:
    7
    Trophy Points:
    38
    Location:
    Pakistan
    Many Many Congratulations all
    Hope you will do a Great performance with Blue colour.
    Congrats on promotion
     

  6. Mehtab Ali

    Mehtab Ali Super Moderators

    Joined:
    Nov 23, 2014
    Messages:
    624
    Likes Received:
    1
    Trophy Points:
    16
    Location:
    Sindh
    بہت بہت مبارک ہو سپر موڈریٹر کا رینک
     

  7. Ghayyas

    Ghayyas Newbi

    Joined:
    Jul 14, 2015
    Messages:
    151
    Likes Received:
    0
    Trophy Points:
    16
    Location:
    Multan
    آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو
    اب مٹھائی تو بنتی ہے جناب
    میں نے اپنا میڈیکل کروایا ہوا ہے الحمداللہ مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے لہذا مٹھائی سے بچنے کے لئے یہ نا کہا جائے کہ غیاث کی طبیعت ٹھیک نہیں
    [MENTION=55]IT.Expert[/MENTION] [MENTION=166]sahil_jaan[/MENTION] [MENTION=1692]Smart Azhar[/MENTION] [MENTION=151]UmerAmer[/MENTION]
     


  8. Sadam_khan

    Sadam_khan Newbi

    Joined:
    Jul 16, 2015
    Messages:
    90
    Likes Received:
    0
    Trophy Points:
    16
    Sub Ko Mubarak ho....
     

  9. IT.Expert

    IT.Expert Newbi

    Joined:
    Mar 6, 2013
    Messages:
    244
    Likes Received:
    0
    Trophy Points:
    16

    Nandraj
    ‏.
    DilawerRizvi
    ‏.
    ~Asad~

    آپ سب کو میری طرف سے رینک بہت بہت مبارک ہو۔
    اُمید ہے آپ اسی طرح تعلیمی مرکز سے جڑے رہیں گے۔
    ہم آپ سے مستفید ہوتے رہیں گے۔
    ماشااللہ ابھی سبھی تندرست معلوم ہو رہے ہیں۔
    غیاث بھائی بھی اپنا ٹیسٹ کلیئر کروا چکے ہیں۔
    :pagal::pagal::pagal::pagal:
    آپ تینوں سے مٹھائی کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔
    جلدی جلدی کریں اور مٹھائی کھلائیں۔
    جزاک اللہ۔​
     

Share This Page

- Not a member yet?  Create New Account.!