وعلیکم السلام۔
نندراج بھائ بہت زبردست ٹٹوریل۔
کیا کمال طریقے سے سمجھایا۔
میرے خیال سے کوئی ایسا نہیں جسکو سمجھ نا آئی ہو۔
ہمیں فخر ہے آپ جیسے ٹیلنٹ سے بھرےلوگ ہمارے ساتھ۔
آپکی مزید مفید لڑیوں کاانتظار رہے گا۔
۔
How to make animated shining/Spakling image
آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری کر دیا گیا ہے نیچے دیا گیا ایپ ڈائون لوڈ کریں ارو ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر آئی ٹی استاد فری انجوائے کریں۔شکریہ

Discussion in 'Adobe Photoshop' started by Nandraj, Aug 25, 2015.
Page 1 of 3