1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Sigi For Sahil_Jaan

Discussion in 'ITUstad Designer Circle.' started by Nandraj, Aug 27, 2015.

Share This Page

  1. Nandraj
    Offline

    Nandraj Senior Member
    • 36/49

    ساحل بہائی آپ کہ لیے سگنیچر بنایا ھے امید کرتا ہوں آپ کو اور تعلیمی مرکز کہ سبھی ممبرز کو پسند آئے گی۔۔۔۔۔
    [​IMG]
     
  2. Ghayyas
    Offline

    Ghayyas Regular Member
    • 16/16

    ماشاءاللہ بے حد خوبصورت ہے
     
  3. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    نند راج بہت عمدہ کام کیا ہے۔آپ تو ہمارے پرانے ممبر بلیک پرل جیسا کام کر رہے ہیں۔لگتا ہے انکی کمی آپ پو ری کریں گے۔آپ ڈیزایئننگ پر مزید توجہ دیں۔آپکا کام اچھا جا رہا ہے۔شکریہ​


    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     
  4. *Shan Jee*
    Offline

    *Shan Jee* Designer
    • 38/49

    ارے واہ کیا بات ہے۔
    بہت اعلیٰ بنایا ہے۔
    اگر اس کا ٹیٹوریل بھی شئیر کر دیں تو ہم جیسے ممبر بھی سیکھ سکیں گے۔
    شکریہ​
     
  5. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    بہت ہی عمدہ نندراج آپ نے بہت ہی خوبصورت سیگنیچر بنایا ہے میرے لیے
    :yahoo::yahoo::yahoo:
    میں آپ کے کام کی جتنی تعریف کروں اتنی کم ہے آپ کے کام میں بہت نکھارپیدا ہو رہا ہے او ر بہترین ڈیزائننگ آپ کی جانب سے دیکھنے کو مل رہی ہے ہمیں فخرہے کہ آپ جیسا بہترین ڈیزائنر ہمارے فورم کا حصہ ہے
    میری جانب سے
    <img src="http://www.allsmileys.com/files/sweetim-texticons/7072.gif" style="border:0px;vertical-align:middle">


    <img src="http://www.allsmileys.com/files/sweetim-texticons/7073.gif" style="border:0px;vertical-align:middle">

    <img src="http://www.allsmileys.com/files/sweetim-texticons

    /7030.gif" style="border:0px;vertical-align:middle">

    <img src="http://www.allsmileys.com/files/sweetim-sports/6977.gif" style="border:0px;vertical-align:middle">

    <img src="http://www.allsmileys.com/files/sweetim-love/6791.gif" style="border:0px;vertical-align:middle">

    <img src="http://www.allsmileys.com/files/sweetim-love/6791.gif" style="border:0px;vertical-align:middle">

     
  6. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے نندراج بھائی
    بہت ہی شاندار بنایا ہے آپ نے
    ویلڈن
    بھائی ٹیوٹوریل بھی شئیر کریں تاکہ ہم بھی سیکھ سیکیں؟​
     
  7. Mehtab Ali
    Offline

    Mehtab Ali Super Moderators
    • 16/16

    بہت ہی عمدہ بنایا ہے
     
  8. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Cruise Member
    • 36/49

    لاجواب . . . . . .
    شکریہ بھائی
     
  9. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    گریٹ جناب
    بہت ہی پیارا ڈیزائن بنایا ھے
     
  10. Nandraj
    Offline

    Nandraj Senior Member
    • 36/49

    پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔
    ساحل بہائی اتنی محنت کر کہ بنایا ھے اسے آپ اپنا سگنیچر سیٹ کر دے۔۔۔ شکریہ
    بہت بہت شکریہ ۔۔۔ اس کا کیا ٹیوٹوریل بناؤں؟

     

Share This Page