1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Sigi For Sahil_Jaan

Discussion in 'ITUstad Designer Circle.' started by Nandraj, Aug 27, 2015.

Share This Page

  1. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer VIP Member
    • 38/49


    بھائی اسپارک ڈالنا کا طریقہ شئیر کردیں تاکہ ہم بھی کچھ بنا سکتیں
    آپ ایک کام کرو پورا ٹیوٹوریل بنا دو​
     
  2. Nandraj
    Offline

    Nandraj Senior Member
    • 36/49

    اسپارک کا ٹیوٹوریل بنایا ھے
    یا آپ ایسا کریں گوگل سے انیمیٹیڈ اسپارک ڈاؤنلوڈ کریں اس کا بیک گراؤنڈ ٹرانسپیرنٹ ھو اپھر اس کو آڈاب فوٹوشاپ میں اوپن کریں اس کہ بعد اس کی جتنی بھی لیئرز ہیں اس کو
    Define Pattern
    کرلیں پھر اپنی امیج بنائیں ٹیکسٹ لکھیں ٹیکسٹ لیئر پر
    Overlay Pattern
    کردیں
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer VIP Member
    • 38/49


    وہ تو ٹھیک ہے برادر لیکن مجھے اسپارک نہیں مل رہا ؟
    اگر ٹیوٹوریل بنایا ہے تو کدھر ہے؟​
     
  4. sahil_jaan
    Offline

    sahil_jaan Guest

    جی ہاں بھائی مجھے آپ کی محنت کا احساس ہے جلد ہی آپ یہ سیگنچر میرے آئی ڈی پر لگا ہوا دیکھیں گے
    کیا آپ مجھے اس کی پی ایس ڈی سینڈ کر دیں گے میں اس کو اپنے پاس سیور کھنا چاہتا ہوں آپ کے خوبصورت اور یادگار گفٹ کے طور پر ​
     
  5. sahil_jaan
    Offline

    sahil_jaan Guest

    یہ ہے وہ ٹوٹوریل سپارک والا
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     
  6. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer VIP Member
    • 38/49

    لیکن بھائی جان یہ تو شائننگ والا ہے ٹیوٹوریل​
     
  7. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    ماشاالللہ
    بہت اچھا سکنیچر تیار کیا ہے
     

Share This Page