1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

جینیٹکس کا تعارف

Discussion in 'General Knowledge' started by Done mangal, Sep 21, 2015.

  1. Done mangal

    Done mangal Well Wishir

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہدوستوں آج ایک بائیولوجی کیشاخ
    جس کا نام "جینیٹکس ہے،اس کا تعارف شئیر کررہا ہوں،امید ہے کہ میری چھوٹی سی کاوش سے آپ کو کافی فائدہ حاصل ہوگا]انشاءاللہ[--------جینیٹکس کا تعارفجینیٹکس بائیولوجی کی وہ شاخ ہے جس میں ہم وراثت پڑھتے ہیں-وراثت سے مراد والدین سے خصوصیات کا اولاد میں منتقل ہونا-ان خصوصیات کو ٹریٹس ‏traitsکہتے ہیں مثال کے طور پر. . .انسان میں قد ~ آنکھوں کا رنگ~ ذہانت وغیرہ ٹریٹس ہےوالدین جینز کی منتقلی کے زریعہ اپنی خصوصیات بچوں کو دیتے ہیں‏.بحوالہ پنجاب ٹیکسٹ بک،بائیولوجی--------شکریہ والسلام
     
  2. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    ماشاالللہ
    جناب بہت ہی معلوماتی تھریڈ تشکیل دیا ہے
    ہمارے ساتھ اشتراک کرنے کے لیے شکریہ
    آپکی مزید اچھی اچھی شئیرنگ کا انتظار رہے گا
     
  3. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    بہت پیاری شیئرنگ کی ھے
    شیئر کرنے کا شکریہ
     
  4. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    بہت پیاری شیئرنگ
     
  5. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    برائے مہربانی فورم اوپر والے فورم پالیسی آیئکون کو
    کلک کیجئے وضع کردہ پالیسی کو پڑھیئے تاکہ کل کو ئی غلط فہمی کا اِمکان نہ رہے۔شکریہ

    [​IMG]
     

Share This Page