1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

sory leken mazrhat khwa hn

Discussion in 'Complains & Suggestions' started by ~Asad~, Sep 26, 2015.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ~Asad~

    ~Asad~ Moderator

    اسلام وعلیکم
    مجھے دوبارہ سپر مود بنا دو جی مجھے آپنی غلطی کا حساس ہو گیا ہے جس انسان کو اپنی غلطی کا اساس ہو جائے اسکو معاف کر دینا چائیے مجھے بھی اپنی غلطی کا حساس ہو گیا اور میں بھت شرمندہ ہو سوری آئندہ اپکو شکایت کا موقع نہیں میلے گا شکریہ
     
  2. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    OK bhai theek he rank wapis kar d
    IA jay ga
     
  3. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    امید ہے دوبارہ رینک ملنے کے بعد آپ محنت سے کام کریں گے اور دوبارہ وہی غلطی نہیں کریں گے
     
  4. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    -------------
     
  5. ~Asad~

    ~Asad~ Moderator

    ابھی تک رینگ واپس نہیں کیا گیا
     
  6. اسد بھائی آپ کو موڈریٹر کے رینک پر پروموٹ کیا جا رہا ہے جب آپ کی ایکٹیویٹی مکمل ہو جائے گی تو آپ کو ایس ایم کے رینک پر پروموٹ کر دیا جائے گا
     
  7. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    بہت بہت مبارک ہو اسد بھائی آپ کو
    نوید بھائی بہت شکریہ اسد کو پروموٹ کر نے کے لیے
     
  8. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    اسد بھائی آپ کو پروموٹ کر دیا گیا ہے
    امید ہے اب آپ مزید محنت سے کام کریں گے
    تھریڈ کلوز کیا جاتا ہے
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page