1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

I am new here and i having a suggestion

Discussion in 'Complains & Suggestions' started by MALIK__G, Sep 28, 2015.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. MALIK__G

    MALIK__G Senior Member

    Bhai a-o-a bhai aj ma ap ko ik tajweea da rha hon k ye jo is k ander ik rule ha k hr section ma post ya new topic modereator sa ho kr aye ga is ko khatm karay is ki waja sa ab tak pc games k section ma sirf 2 page han ,,,,,umeed ha management action la gi
     
  2. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    بھائی سب سے پہلے تو بہت شکریہ آپ نے فورم پر توجہ دی
    بھائی سیکشن کے پیجز سے موڈریشن کا کوئی تعلق نہیں ہے کسی بھی سیکشن کے پیچ تھریڈز بنانے اور پوسٹنگ کرنے سے بڑھتے ہیں موڈریشن کا مقصد صرف اتنا ہوتا ہے کہ کوئی غیر ضروری پوسٹ یا تھریڈ سیکشن میں بننے نہ پائے اسی لیے موڈریشن لگائی جاتی ہے امید ہے اب آپ کی تسلی ہو گئی ہو گی
    فورم سیکشن سے موڈریشن ہٹانا ممکن نہیں ہے آپ کوئ بھی تھریڈ اور پوسٹ کریں گے وہ فوری موڈریٹ کی جائے گی ہمارے موڈریٹر اس معاملے میں بہت ذمہ دار ہیں کہ کسی ممبر کی کوئی پوسٹ یا تھریڈ موڈریشن ہونے سے رہ نہ جائے
    تھریڈ بند کیا جاتا ہے
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page