1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

ساری دیوار سیہ ہوگئی تا حلقۂ دام​

Discussion in 'Poetry' started by *Shan Jee*, Oct 27, 2015.

Share This Page

  1. *Shan Jee*
    Offline

    *Shan Jee* Designer
    • 38/49

    ساری دیوار سیہ ہوگئی تا حلقۂ دام​
    راستے بجھ گئے رُخصت ہُوئے رہ گیر تمام​
    اپنی تنہائی سے گویا ہوئی پھر رات مری​
    ہو نہ ہو آج پھر آئی ہے ملاقات مری​
    اک ہتھیلی پہ حِنا ، ایک ہتھیلی پہ لُہو​
    اک نظر زہر لئے ایک نظر میں دارو​
    دیر سے منزلِ دل میں کوئی آیا نہ گیا​
    فرقتِ درد میں بے آب ہُوا تختۂ داغ​
    کس سے کہیے کہ بھرے رنگ سے زخموں کے ایاغ​
    اور پھر خود ہی چلی آئی ملاقات مری​
    آشنا موت جو دشمن بھی ہے غم خوار بھی ہے​
    وہ جو ہم لوگوں کی قاتل بھی ہے دلدار بھی ہے​
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    :AA3:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    ‎‎ماشا اللہ بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ ‏آپکی اور عمدہ تھریڈ کا انتطار رہے گا۔شکریہ‎
     
  3. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 83/98

Share This Page