1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

ہر سَمت پریشاں تری آمد کے قرینے​

Discussion in 'Poetry' started by *Shan Jee*, Oct 27, 2015.

Share This Page

  1. *Shan Jee*
    Offline

    *Shan Jee* Designer
    • 38/49

    ہر سَمت پریشاں تری آمد کے قرینے​
    دھوکے دئیے کیا کیا ہمیں بادِ سحری نے​
    ہر منزلِ غربت پہ گماں ہوتا ہے گھر کا​
    بہلایا ہے ہر گام بہت در بدری نے​
    تھے بزم میں سب دودِ سرِ بزم سے شاداں​
    بیکار جلایا ہمیں روشن نظری نے​
    مَے خانے میں عاجز ہُوئے آزُردہ دِلی سے​
    مسجد کا نہ رکھا ہمیں آشفتہ سری نے​
    یہ جامۂ صد چاک بدل لینے میں کیا تھا​
    مہلت ہی نہ دی فیض، کبھی بخیہ گری نے
     
    PakArt likes this.
  2. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    بہت زبردست شاعر ی شئیر کی ہے شان بھائی
    بہت شکریہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لیے
     
  3. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98


    :salam1:‎
    [​IMG]
    ‎‎
    [​IMG]
    [​IMG]
    ‎ماشا اللہ بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ ‏آپکی اور عمدہ تھریڈ کا انتطار رہے گا۔شکریہ‎
     
    Last edited: Aug 25, 2017
  4. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    [​IMG]
    ارے واہ کیا بات ہے ۔دل کیا اج ایک بار پھر سے دل سے کہون بہت عمدہ اشتراک ہے۔شکریہ
    ITUstad signature
    :ZubDus::BKBA:ZubDus:
    :Thumb up::Thank you 2::Thumb up:
     

Share This Page