1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

AlWazeefatul Kareemah (الوظیفۃ الکریمۃ)

Discussion in 'Roohani Books' started by Najam Mirani, Nov 10, 2015.

Share This Page

  1. Najam Mirani
    Offline

    Najam Mirani Management Staff Member
    • 28/33

    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    ال&#1587
    View attachment 1213

    دوستو آج میں آپ کے ساتھ ایک بہت ہی مفید کتاب شیئر کرنے جا رہا ہوں جس کا نام ہے الوظیفۃ الکریمۃ۔
    اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے: صبح وشام کے اورادو وظائف، سانپ بچھو وغیرہ سے حفاظت کےلیے،دین، ایمان ،جان مال،بچے سب محفوظ ہوں اور بہت کچھ ۔ ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کتاب جس کو پڑھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں ان شاء اللہ عزوجل اضافہ ہوگا۔
    برائے کرم اس کتاب کوعلم دین حاصل کرنے کی نیت سے خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔
    اوپر ڈاؤن لوڈ لنک دے دی گئی ہے وہاں سے یہ کتاب ڈاؤن لوڈ کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    :salam1:‎
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ‎ماشا اللہ بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ ‏آپکی اور عمدہ تھریڈ کا انتطار رہے گا۔شکریہ‎
     
  3. Akram Naaz
    Online

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    بہت عمدہ اشتراک کیا ھے
     
  4. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer VIP Member
    • 38/49

  5. M.usama.g
    Offline

    M.usama.g Regular Member
    • 18/16

    Aray wah bohot achi sharing ki ha najam bhai bohot shukriya..
     
  6. Ghulam Rasool
    Offline

    Ghulam Rasool Super Moderators
    • 18/33

Share This Page