1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

new member


آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری کر دیا گیا ہے نیچے دیا گیا ایپ ڈائون لوڈ کریں ارو ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر آئی ٹی استاد فری انجوائے کریں۔شکریہ

itustad

Discussion in 'Ask and Expert' started by Mukhtar0786, Nov 28, 2015.

Share This Page

  1. Mukhtar0786
    Offline

    Mukhtar0786 New Member
    • 1/8

    hi i m new member koi mujh ko life idm ki trick dy sakyta hai
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    آپ کے تھریڈ کو موو کر دیا گیا ہے۔۔
    سب سے پہلے تو آپ کو تعلیمی مرکز پہ خوش آمدید کہتے ہیں۔۔
    اگر آپ کو پی سی سے متعلق کوئی بھی مسئلہ درپیش ہو اس سیکشن میں تھریڈ بنائیں۔۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں


    اب آتے ہیں آپ کے پرابلم کی طرف۔۔
    آپ یہ تھریڈ وزٹ کریں۔۔امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔۔یہ ٹی ایم ڈاؤن لوڈ مینجر ہے۔۔جو کہ لائف ٹائم فری ہے۔۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     
  3. Mukhtar0786
    Offline

    Mukhtar0786 New Member
    • 1/8

    [/Chttp://www.taleemimarkaz.com/images/Post%20Icon/Copy%20of%20new2.gifOLOR] bhai jaan thanks help me
     
  4. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest



    آپ نیٹ کنگ کے دئے گئے لنک کو اوپن کر کے اپنا مسئلہ حل کر سکتے ہیں اوپن فورم پر کریک شئیرنگ کرنا منع ہے
     
  5. Mukhtar0786
    Offline

    Mukhtar0786 New Member
    • 1/8

    bhai gee samjh ni wazhat khrain
     
  6. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    اس تھریڈ کا وزٹ کریں یہ آئی ڈی ایم لائف ٹائم فری ہے
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

     
  7. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    برادر اوپن فارم پہ کسی بھی سافٹ وئیر کا کریک ،یا سیریل کیز بھی شئیر کرنا فارم کے رولز کے خلاف ہے۔۔
    اس کے لیے فی الحا ل آپ اوپر دیا گیا لنک وزٹ کریں۔۔یا محنت کرکے وی آئی پی رینک حاصل کریں۔۔
    شکریہ
     
  8. Mukhtar0786
    Offline

    Mukhtar0786 New Member
    • 1/8

    معاف کرنا ؑ:a030:
     
  9. ғσяυм gυяυ
    Online

    ғσяυм gυяυ Guest

    App Idm Kis Maqsad Kay Liye Use Karna Chatay Hain Agar Bata Dain Tu Hum Behtar Hal Dy Saktay Hain Aj Tak Hum IDM Use Hi Nai Kia :) Q Kay Uss Kay Bagir Hi Humara Kam Ho Jata Hai Easily Say
     

Share This Page