1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Ghazal Contest

Discussion in 'Contest Section' started by DilawerRizvi, Nov 29, 2015.

Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page

  1. DilawerRizvi
    Offline

    DilawerRizvi Moderator Staff Member
    • 28/33

    بس&#1605


    ال&#1587


    آپ سب شریک مقابلہ کو سید دلاور رضوی اور سیدہ فاطمہ حیدر رضوی کی طرف سے تعلیمی مرکز کی سالگرہ کے سلسلے میں غزل کے مقابلے میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
    دوستو یہ مقابلہ غزل ڈیزائن کرنے سے متعلق ہے جو بھی ممبر سب سے بہترین غزل ڈیزائن کرے گا وہ ونر قرار پائے گا
    غزل آپ نے ڈیزائن کر کے پوسٹ کر نی ہے پوئٹری سیکشن میں اون ڈیزائن پوئٹری کے سیکشن میں جس کا لنک یہ ہے

    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں


    پھر آپ نے اپنے تھریڈ کا لنک اس مقابلہ والے تھریڈ میں پوسٹ کرنا ہے


    • مقابلہ کی شرائط

    غزل جو بھی ہو اس کا ڈیزائن آپ خود بنائیں گے
    غزل اردو رسم الخط میں ہونی ضروری ہے
    رومن اردو میں لکھی گئی غزل مقابلے میں شامل نہیں کی جائے گی
    پہلے سے ڈئزائن کردہ اور کسی کے ڈیزائن سے آئیڈیا لے کر ڈیزائن کی گئی اور کاپی پیسٹ غزل پوسٹ کرنے والا ممبر مقابلے میں شریک تصور نہیں کیا جائے گا

    مقابلے کے ججز جو مقابلے کا فیصلہ کریں گے۔
    باب السلام
    ساحل جان
    اوکس علی
    لونلی مسکان
    احسان
    امیر



    @یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں , @یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں ,@یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    مقابلے کے انعامات
    فرسٹ پرائز
    گولڈن ممبر
    سب سے اچھی اور بہترین غز ل ڈیزائن کرنے والا ممبر گولڈن ممبر رینک حاصل کرنے کا حقدار ہو گا گولڈن ممبر رینک وی آئی پی سے بھی بڑا رینک ہے

    سیکنڈ پرائز

    وی آئی پی ممبر
    دوسرے نمبر پر آنے والا ممبروی آئی پی رینک حاصل کرنے کا حقدار ہو گا

    تھرڈ پرائز

    ٹی ایم ونر ایوارڈ

    تیسرے نمبر پر آنے والا ممبر ٹی ایم ونر ایوارڈ حاصل کرنے کا حقدار ہو گا

    اہم نوٹ:

    مقابلہ ۱ سے ۲۳ دسمبر تک جاری رہے گا۔
    چوبیس دسمبر کو ہی ووٹنگ ہو کی ۲۵ دسمبر کو ونر کے نام کا اعلان ہو گا۔

     
  2. Najam Mirani
    Offline

    Najam Mirani Management Staff Member
    • 28/33

    دلاور بھائی غزل کہاں پر شیئر کرنی ہے ؟ اس تھریڈ میں یا کسی اور سیکشن میں ؟
    اور ونر کو انعام میں کیا ملے گا ؟
     
  3. Mehtab Ali
    Offline

    Mehtab Ali Super Moderators
    • 16/16

    اچھا کونٹیسٹ سٹارٹ کیا ہے
     
  4. DilawerRizvi
    Offline

    DilawerRizvi Moderator Staff Member
    • 28/33

    Thanks Sirf Team members participate nain karein gay
     
  5. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    برادر تھریڈ ایڈیٹ کر کے اس میں وننر کا انعام اور جس جگہ غزل پوسٹ کرنی ھیں وہ بھی شامل کر دیں شکریہ
     
  6. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    وعلیکم السلام
    بہت اچھا اور آسان کنٹیسٹ شروع کروایا ھے
    امید ھے سب ممبرز بڑھ چڑھ کے حصہ لینگے
     
  7. sahil_jaan
    Offline

    sahil_jaan Guest

    غزل آپ نے اون ڈئزائن پوئٹری سیکشن میں پوسٹ کرنی ہے
    جس کا لنک اوپر تھریڈ میں دے دیا گیا ہے
    اور اس تھریڈ کا لنک اس مقابلہ والے تھریڈ میں پوسٹ کر نا ہے
     
  8. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    وعلیکم السلام۔۔۔
    بہت ہی اچھا کنٹسٹ شروع کیا ہے۔۔امید ہے تما م ممبرز اس مقابلے میں حصہ لیں گے۔۔
     
  9. *Shan Jee*
    Offline

    *Shan Jee* Designer
    • 38/49

    انشا اللہ حصہ لینے کی ضرور کوشش کریں گے۔​
     
  10. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Senior Member
    • 48/49

    بھت اچھا کنٹیسٹ ہے
    امید ہے ممبرز بڑھ چڑھ کر حصا لیں گے
     

Share This Page

Thread Status:
Not open for further replies.