1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Ghazal Contest

Discussion in 'Contest Section' started by DilawerRizvi, Nov 29, 2015.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    ارے واہ
    بہت زبردست مقابلے سٹارٹ کروایا ہے برادر
    ضرور حصہ لونگا
    برادر غزل بھی شئیر کردیں تاکہ آسانی ہو​
     
  2. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    وعلیکم السلام
    ارے واہ
    بہت زبردست مقابلے سٹارٹ کروایا ہے برادر
    ضرور حصہ لونگا
    برادر غزل بھی شئیر کردیں تاکہ آسانی ہو​
    Click to expand...
    غزل آپ کوئی بھی شئیر کر سکتے ہیں لیکن ڈیزائن صرف آپ کا اپنا ہونا ضروری ہے
     
  • *Shan Jee*

    *Shan Jee* Designer

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    thanks sirf team members participate nain karein gay
    Click to expand...
    ٹیم ممبرز صرف مقابلہ دیکھیں گے۔​
     
  • sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    ٹیم ممبرز صرف مقابلہ دیکھیں گے۔​
    Click to expand...
    ٹیم ممبرز اگر حصہ لینا چاہتے ہیں تو حصہ لے سکتے ہیں
     
  • *Ameer*

    *Ameer* Senior Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    بس&#1605


    ال&#1587


    آپ سب شریک مقابلہ کو سید دلاور رضوی اور سیدہ فاطمہ حیدر رضوی کی طرف سے تعلیمی مرکز کی سالگرہ کے سلسلے میں غزل کے مقابلے میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
    دوستو یہ مقابلہ غزل ڈیزائن کرنے سے متعلق ہے جو بھی ممبر سب سے بہترین غزل ڈیزائن کرے گا وہ ونر قرار پائے گا
    غزل آپ نے ڈیزائن کر کے پوسٹ کر نی ہے پوئٹری سیکشن میں اون ڈیزائن پوئٹری کے سیکشن میں جس کا لنک یہ ہے

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!




    پھر آپ نے اپنے تھریڈ کا لنک اس مقابلہ والے تھریڈ میں پوسٹ کرنا ہے


    • مقابلہ کی شرائط

    غزل جو بھی ہو اس کا ڈیزائن آپ خود بنائیں گے
    غزل اردو رسم الخط میں ہونی ضروری ہے
    رومن اردو میں لکھی گئی غزل مقابلے میں شامل نہیں کی جائے گی
    پہلے سے ڈئزائن کردہ اور کسی کے ڈیزائن سے آئیڈیا لے کر ڈیزائن کی گئی اور کاپی پیسٹ غزل پوسٹ کرنے والا ممبر مقابلے میں شریک تصور نہیں کیا جائے گا

    مقابلے کے ججز جو مقابلے کا فیصلہ کریں گے۔
    باب السلام
    ساحل جان
    اوکس علی
    لونلی مسکان
    احسان
    امیر



    @

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    , @

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ,@

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    مقابلے کے انعامات
    فرسٹ پرائز
    گولڈن ممبر
    سب سے اچھی اور بہترین غز ل ڈیزائن کرنے والا ممبر گولڈن ممبر رینک حاصل کرنے کا حقدار ہو گا گولڈن ممبر رینک وی آئی پی سے بھی بڑا رینک ہے

    سیکنڈ پرائز

    وی آئی پی ممبر
    دوسرے نمبر پر آنے والا ممبروی آئی پی رینک حاصل کرنے کا حقدار ہو گا

    تھرڈ پرائز

    ٹی ایم ونر ایوارڈ

    تیسرے نمبر پر آنے والا ممبر ٹی ایم ونر ایوارڈ حاصل کرنے کا حقدار ہو گا

    اہم نوٹ:

    [font=jameel noori nastaleeq][b][font=jameel noori nastaleeq][b]مقابلہ ۱ سے ۲۳ دسمبر تک جاری رہے گا۔
    [/b][/font][/b][/font]
    چوبیس دسمبر کو ہی ووٹنگ ہو کی ۲۵ دسمبر کو ونر کے نام کا اعلان ہو گا۔

    Click to expand...
    بہت ہی اچھا کونٹیسٹ سٹارٹ کروایاہےامیدکرتاہوں ممبرزبڑھ چڑھ کرحصہ لیں گے
    اورآپکابہت شکریہ جومجھےججزکی لسٹ میں شامل کیااورمجھےعزت دی بہت شکریہ دلاور بھائی میں آپکااحسان مند رہوں گا​
     
  • NaJEEB

    NaJEEB Newbi

    Me hisa nai ly sakta sad becouse i dont have pc and muge desigen work nai ata
     
  • UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    غزل آپ کوئی بھی شئیر کر سکتے ہیں لیکن ڈیزائن صرف آپ کا اپنا ہونا ضروری ہے
    Click to expand...

    برادر کوئی بھی کرسکتے ہیں غزل
    پھر ٹھیک ہے جلد ہی انٹری کےساتھ حاضر ہوتا ہوں​
     
  • Smart Azhar

    Smart Azhar Guru Member

    amazing contest brother
     
  • IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management



    السلام علیکم
    میں نے غزل ڈیزاین کرکے متلعقہ سیکشن میں پوسٹ کر دی ھےاور
    اس کا لنک میں یہاں شئیر کر رھا ھوں ۔


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  • naponnamja

    naponnamja Champ

    السلام علیکم
    میں نے غزل ڈیزاین کرکے متلعقہ سیکشن میں پوسٹ کر دی ھےاور
    اس کا لنک میں یہاں شئیر کر رھا ھوں


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  • Thread Status:
    Not open for further replies.

    Share This Page