1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Ghazal Contest

Discussion in 'Contest Section' started by DilawerRizvi, Nov 29, 2015.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    السلام علیکم
    میں نے غزل ڈیزاین کرکے متلعقہ سیکشن میں پوسٹ کر دی ھےاور
    اس کا لنک میں یہاں شئیر کر رھا ھوں ۔


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Click to expand...

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    السلام علیکم
    میں نے غزل ڈیزاین کرکے متلعقہ سیکشن میں پوسٹ کر دی ھےاور
    اس کا لنک میں یہاں شئیر کر رھا ھوں


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Click to expand...
    آپ دونوں کنٹسٹ میں شامل ہیں تھینکس فار شئیرنگ
     
  • UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    میری انٹری حاضر ہے

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    [​IMG]
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    بس&#1605


    ال&#1587


    آپ سب شریک مقابلہ کو سید دلاور رضوی اور سیدہ فاطمہ حیدر رضوی کی طرف سے تعلیمی مرکز کی سالگرہ کے سلسلے میں غزل کے مقابلے میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
    دوستو یہ مقابلہ غزل ڈیزائن کرنے سے متعلق ہے جو بھی ممبر سب سے بہترین غزل ڈیزائن کرے گا وہ ونر قرار پائے گا
    غزل آپ نے ڈیزائن کر کے پوسٹ کر نی ہے پوئٹری سیکشن میں اون ڈیزائن پوئٹری کے سیکشن میں جس کا لنک یہ ہے

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!




    پھر آپ نے اپنے تھریڈ کا لنک اس مقابلہ والے تھریڈ میں پوسٹ کرنا ہے


    • مقابلہ کی شرائط

    غزل جو بھی ہو اس کا ڈیزائن آپ خود بنائیں گے
    غزل اردو رسم الخط میں ہونی ضروری ہے
    رومن اردو میں لکھی گئی غزل مقابلے میں شامل نہیں کی جائے گی
    پہلے سے ڈئزائن کردہ اور کسی کے ڈیزائن سے آئیڈیا لے کر ڈیزائن کی گئی اور کاپی پیسٹ غزل پوسٹ کرنے والا ممبر مقابلے میں شریک تصور نہیں کیا جائے گا

    مقابلے کے ججز جو مقابلے کا فیصلہ کریں گے۔
    باب السلام
    ساحل جان
    اوکس علی
    لونلی مسکان
    احسان
    امیر



    @

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    , @

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ,@

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    مقابلے کے انعامات
    فرسٹ پرائز
    گولڈن ممبر
    سب سے اچھی اور بہترین غز ل ڈیزائن کرنے والا ممبر گولڈن ممبر رینک حاصل کرنے کا حقدار ہو گا گولڈن ممبر رینک وی آئی پی سے بھی بڑا رینک ہے

    سیکنڈ پرائز

    وی آئی پی ممبر
    دوسرے نمبر پر آنے والا ممبروی آئی پی رینک حاصل کرنے کا حقدار ہو گا

    تھرڈ پرائز

    ٹی ایم ونر ایوارڈ

    تیسرے نمبر پر آنے والا ممبر ٹی ایم ونر ایوارڈ حاصل کرنے کا حقدار ہو گا

    اہم نوٹ:

    [font=jameel noori nastaleeq][b][font=jameel noori nastaleeq][b]مقابلہ ۱ سے ۲۳ دسمبر تک جاری رہے گا۔
    [/b][/font][/b][/font]
    چوبیس دسمبر کو ہی ووٹنگ ہو کی ۲۵ دسمبر کو ونر کے نام کا اعلان ہو گا۔

    Click to expand...
    میرا نام ہدف کردیں۔میں فورم پر اب کم ہی آتاہوں اور دوسرے ان تاریخوں پر بمعہ اہل وعیال تحطیل پر ہوں۔میری جگہ ساحل ہی بہتر فیصلہ کرلے گا۔شکریہ
     
  • sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    thread closed
     
  • Thread Status:
    Not open for further replies.

    Share This Page