1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  1. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    ﮨﭽﮑﯽ ﺁﺭﮨﯽ ﮨﻮﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ
    ﻣﺠﺮﺏ ﻋﻼﺝ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺷﮑﺮ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ
    ﺷﺮﺑﺖ ﺑﻨﺎﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭﭘﮭﺮ ﺍﺳﮯ ﭘﯽ ﻟﯿﮟ ﮨﭽﮑﯽ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ
    ﮔﯽ ۔ ﮨﭽﮑﯽ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺁﺭﮨﯽ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﺑﻨﺪﻧﮧ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﻮﺗﻮﺁﭖ
    ﻧﺮﻡ ﮔﻨﮯ ﮐﯽ ﮔﻨﮉﯾﺮﯾﺎﮞ ﺑﻨﺎﻟﯿﺠﺌﮯ ﺍﻭﺭﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺴﻠﺴﻞ
    ﭼﻮﺳﺌﮯ ،ﮨﭽﮑﯽ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ۔ ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﮭﺎﻟﯿﻨﮯ
    ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﭽﮑﯽ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ۔ ​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    ارے واہ کیا بات ہے
    زبردست​
     
  3. m Riaz

    m Riaz Lover

    buhat shukrya
    par ye sare gur maine istmal kiye
    hain koi fark nahin parta
     

Share This Page