1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

زہریلی چیز کاٹ لے تو

Discussion in 'Khawateen Ka Markaz' started by Akram Naaz, Dec 14, 2015.

Share This Page

  1. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    ﻣﻮﻟﯿﻮﮞﮑﻮ
    ﮐﺎﭦ ﮐﺮﺍﻥ ﮐﺎ ﻋﺮﻕ ﮐﭙﮍﮮ ﺳﮯ ﭼﮭﺎﻥ ﮐﺮﻧﮑﺎﻝ ﻟﯿﺠﺌﮯ
    ﺍﻭﺭﺩﻭﺗﯿﻦ ﺑﺎﺭﺭﻭﺋﯽ ﺳﮯ ﮐﺎﭨﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺠﺌﮯ ۔
    ﮨﺮﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺍﻭﺭﺟﻠﻦ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﺍﻭﺭﺟﺲ
    ﻗﺪﺭ ﻣﻮﻟﯽ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻋﺮﻕ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﺳﯽ ﻗﺪﺭ ﺗﯿﺮﺑﮩﺪﻑ
    ﮨﻮﮔﺎ ۔
    ﺑﭽﮭﻮ،ﺑﮭﮍﯾﺎﺷﮩﺪ ﮐﯽ ﻣﮑﮭﯽ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺯﮨﺮﯾﻠﮯ ﮐﯿﮍﮮ ﻧﮯ ﺍﮔﺮ
    ﮐﺎﭦ ﻟﯿﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ ﭘﯿﺎﺯ ﮐﺎ ﻋﺮﻕ ﻧﮑﺎﻝ ﻟﯿﺠﺌﮯ ﺍﻭﺭﺍﺳﮯ ﺍﺱ
    ﮐﺎﭨﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﻟﮕﺎﺩﯾﺠﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﭘﯿﺎﺯ ﮐﮭﺎﻟﯿﺠﺌﮯ
    ﺷﻔﺎ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ۔ ​
     
  2. muzafar ali
    Offline

    muzafar ali Legend
    • 28/33

  3. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Senior Member
    • 48/49

    nice info
    thanks for sharing
     
  4. m Riaz
    Offline

    m Riaz Lover
    • 6/8

    بہت اچھی شیرینگ ہے
     
  5. m Riaz
    Offline

    m Riaz Lover
    • 6/8

    شکریا

    بہت اچھی شیرینگ ہے
     
  6. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer VIP Member
    • 38/49

    نائس شئیرنگ
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  7. Hania22
    Offline

    Hania22 Newbi
    • 3/8

    hmmm shukar hai bata dea:yahoo: aenda khayal rakhu gy
     

Share This Page