1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

swal o jawab Melad Manana Durst He Ya Wrong?

Discussion in 'Baat Cheet' started by PariGul, Dec 18, 2015.

Thread Status:
Not open for further replies.

  1. اسلامُ علیکم
    آج موقع ملا ہے تو پورے تھریڈ کو پڑھا
    نجم میرانی صاحب کا شُکریہ جنھوں نے اتنے سوال رکھے جن کا جواب مدثر اور یلدرم بھائ نے دیا جس سے ہمیں بھی بہت کچھ جاننے کا موقع ملا
    کس کی کتنی اصلاح ہوئ اس کا علم اللہ تبارک و تعالیٰ کو ہے

     
  2. میرے پاس مستند حوالے موجود نہیں اس لئیے میں نے کچھ بھی کہنا مناسب نہیں سمجھا
    اور بھائیوں کی مدد لی اگر کسی کی دل آزاری ہوئ ہو تو معذرت۔۔۔

     

  3. ایک اور اہم بات وہ یہ کہ اگر کسی کو بھی یہ لگتا ہے کہ یہاں فورم پہ رشتے داری نبھائ جا رہی ہے تو یہ غلط ہے فورم کے سبھی رکن محترم ہیں گلے شکوے اپنوں سے کیئے جاتے ہیں
    نہیں تو
    بلاک کر دینا کچھ مشکل کام نہیں
    آخر میں بس اتنا کہنا چاہوں گی کے جو کچھ اسلام کے دائرے میں رہ کر کیا جائے وہ عمل با عزت ہے
    اُن لوگوں کی مشابہت اختیار نا کی جائے
    جن سے اللہ تعالیٰ نے منع فرمایا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

  4. اسلام علیکم
    اس سوال جواب سے فورم میں بد امنی پھیل رہی ہے کوئی کسی پر الزام تراشی کر رہا ہے تو کوئی کسی پر
    میں اس ٹاپک کو کلوز کرتا ہوں
    جوبھی ممبر فرقہ پرستی کے مطلق پوسٹ یا تھریڈ بنائے گا چاہے وہ کسی کے بھی دوست احباب ہوں رشتے دار ہوگا اُس کو بینڈ کر دیا جائے گا
    ہم مسلمان ہیں ایک اللہ کو مانتے ہیں ایک رسول کو مانتے ہیں بس ہمارے لئے اتنا ہی کافی ہے
    شکریہ
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page