1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

آج سے کوئی ویڈیو نہیں ، ٹھرکی عوام دفع ہوجا&#6

Discussion in 'Baat Cheet' started by luckygee, Mar 22, 2016.

  1. luckygee

    luckygee Regular Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    لاہور: قندیل بلوچ نے پاک بھارت میچ کے موقع پر سوشل میڈیا پر دھوم مچانے کے بعد اب توبہ کرلی جبکہ شائقین کے رویئے پر بھی اپنی مایوسی کا اظہار کیا۔
    سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں قندیل بلوچ نے مایوسی کااظہار کرتے ہوئے لکھاکہ ”آج سے کوئی ویڈیو نہیں لائیں گی ، ٹھرکی عوام دفع ہوجاﺅ“۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت پر قندیل بلوچ نے ملک بھر میں سٹرپ ڈانس کرنے کا اعلان کیا اور اس کا ایک ٹریلر بھی جاری کیا لیکن بعد میں ایک اور ویڈیو بھارتی شائقین کے نام کردی ، قندیل بلوچ کے بارے میں سوشل میڈیا پر طرح طرح کی باتیں سامنے آرہی ہیں اور بیشتر پوسٹس میں اُنہیں تنقید کا نشانہ بنایاجارہاہے ۔


    Regards:-

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     

Share This Page