1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

کچھ مسلے ہیں ان کا حل چاہیے


آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری کر دیا گیا ہے نیچے دیا گیا ایپ ڈائون لوڈ کریں ارو ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر آئی ٹی استاد فری انجوائے کریں۔شکریہ

itustad

Discussion in 'Ask and Expert' started by Emranhashmi, Apr 22, 2016.

Share This Page

  1. Emranhashmi
    Offline

    Emranhashmi New Member
    • 1/8

    السلام علیکم میں نیو ممبر ہوں اور آپ سب کا انتہاءی دل سے شکرگزار ہوں کہ آپ لوگوں نے مجھے اس قابل سمجھ کر اس فیملی کا حصہ بنایا۔
    کافی دنوں سے کچھ مسلے پیش آرہے تھے اور ایسا پلیٹ فارم نہیں مل رہا تھا جہاں مجھے ان مسایل کا حل مل سکے۔ یہاں اس امید سے کہ میرا مسلہ حل ہوگا تھریڈ بنا رہا ہوں۔
    مجھے
    Echolink EL888
    کا سافٹ ویر چاہیے اور کیسے کرنا ہے اس کا طریقہ
    WIFI
    دوست کا چلا رہا ہوں لیکن گھر میں سگنل ایک بھی نہیں آتا میرے پاس
    TV
    کا ایریل پڑا ہوا ہے کیا اس سے روٹر بنا سکتا ہوں؟


     
  2. Emranhashmi
    Offline

    Emranhashmi New Member
    • 1/8

    mera thread ghalat ho gya isko edit kaise karun?
     
  3. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    آپ کا تھریڈ درست کر دیا گیا ہے
     
  4. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    پہلے مسلے کا حل سافٹ وئیر ڈاونلوڈ کریں
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں


    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں


    دوسرے مسئلے کا حل
    آپ کے دوست کا گھر آپ کے گھر سے کافی دور ہونے کی بناء پر ایسا ہو رہا ہو گا اس کا حل کوئی نہیں ہے
    تیسرے مسئلے کا حل
    اینٹینا کو روٹر میں کنور ٹ نہیں کیا جا سکتا
     

Share This Page