1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Tapatalk app settings options

Discussion in 'ASK AN EXPERT' started by Aamirfarooq13, Apr 24, 2016.

Share This Page

  1. Aamirfarooq13
    Offline

    Aamirfarooq13 Newbi
    • 1/8

    [​IMG]

    Ad Debug mode ?
    Mobile User agent ?

    Ye options Kis Kam k Hain ?
    Aur is Ka Kya faida hai on ya off Karne Ka


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  2. sahil_jaan
    Offline

    sahil_jaan Guest

    ایڈ ڈی بگ موڈ ایک پلگ ان ہے ورڈ پریس کے لیے جو ایڈز کی مینجمنٹ کے کام آتا ہے یہ عام یوزر کےلیے آف رکھنا ہی بہتر ہے اس کو صرف وہی یوز کر سکتے ہیں جو ورڈ پریس یوز کر رہے ہیں یا ورڈ پریس پر ان کا کوئی بلاگ وغیرہ ہے
    موبائل یوزر ایجنٹ ایک سافٹوئیر ہے جو نیٹ ورکنگ پر یوز کیا جاتاہے اس لیے اس کو بھی آف رکھنا ہی بہتر ہے
     

Share This Page

Users Who Have Read This Thread (Total: 1)

  1. Shahzaib Gohar