1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

سلیکن کیا ہے ؟ : [solved]

Discussion in 'Under Process Threads' started by Aamirfarooq13, Jun 15, 2016.

Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page

  1. Aamirfarooq13
    Offline

    Aamirfarooq13 Newbi
    • 1/8

    [​IMG]

    سلیکن کیا ہے ؟ آج کل جو موبائل کی چپ بن رہی ہے اس میں سلیکن کا استعمال ہوتا ہے یہ کیا چیز ہے دھات ہے ؟ کوئی مٹی کی ریت ہوتی ہے ؟ یا کوئی ایسی چیز جسے پگلا کر اس میں کوئی کیمیکل ملا کر اسے سلیکن کا نام دے دیا ہے ؟



    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    سیلیکون ایک کیمیکل ایلیمنٹ ہے جس کا اٹامک نمبر 14 ہے۔۔یہ زمین پر دوسرے عناصر کی نسبت زیادہ مقدار میں موجود ہوتی ہے۔۔یہ آزاد حالت میں نہیں ہوتی۔۔بلکہ دوسرے عناصر سے ملی ہوئی ہوئی حالت میں ملتی ہے۔۔
    مثال کے طور پر
    SiO2
    یہ ریت کا فارمولا ہے۔۔اس میں سیلیکون اور آکسیجن موجود ہے۔۔
    اس کے ساتھ یہ بجلی کو بھی اپنے اندر سے گزرنے دیتی ہے۔۔
    سیلیکون کا بڑا استعمال الیکٹرونکس میں ہے۔۔جس میں مختلف اشیاء کی تیاری میں سیلیکون کو استعمال کیا جاتا ہے۔۔
     
  3. Aamirfarooq13
    Offline

    Aamirfarooq13 Newbi
    • 1/8

    وقار یونس بھائی بہت شکریہ آپ نے اپنی مصروف زندگی سے وقت نکال کر یہ معلومات فراہم کی، کافی حد تک سمجھ آیا ہے اگر تھوڑا اور تفصیل سے بتاتے تو جو ذہن میں چیزیں گرد کر رہی ہیں وہ بھی صاف ہو جاتی جیسے ریگستان میں جو ریت ہے اس میں کیا سلیکن عنصر موجود ہے ؟ اور سلیکن ایک چمکتا کالا پتھر کی نما لگ رہا ہے یہ ریت سے ایسے کس طرح تبدیل ہو جاتا ہے


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     

Share This Page

Users Who Have Read This Thread (Total: 1)

  1. Shahzaib Gohar
Thread Status:
Not open for further replies.