1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

What is QR Code (Review)

Discussion in 'Urdu Tutorials' started by Anees khan, Jun 29, 2016.

Share This Page

  1. Anees khan
    Offline

    Anees khan Newbi
    • 1/8


    [​IMG]
    السلام علیکم ممبرز امید ہے سب خیریت سے ہونگے
    جب بھی آپ میں سے کسی نے کوئی برانڈڈ کمپنی کی کوئی پروڈکٹ خریدی ہوگی یا انٹرنیٹ پر کوئی معلومات ڈھونڈی ہو گی تو آپکو کالے رنگ کی ڈبے کی شکل میں ایک خانہ دیکھا ہوگا اس طرح کا
    [​IMG]
    یہ تقریباً بار کوڈ کی طرح دیکھاتا ہے لیکن ذرا غور کریں بار کوڈ سیدھی لائن پر جبکہ کیو آر کوڈ کے اندر چھوٹے چھوٹے ڈبے کی طرح خانے ہوتے ہیں


    اس کا نام کیو آر کوڈ ہے اور یہ
    Quick Response
    لفظ کا مخفف ہے
    ان کیو آر میں معلومات سٹور ہوتی ہے جسے آپ ایک سمارٹ فون کی مدد سے سکین کر سکتے ہیں
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں


    آج کل تو کیو آر کوڈ کا استعمال عام ہو گیا ہے ہر جگہ آپکو ہی نظر آئے گے
    انشااللہ اگلی دفعہ کیو آر کوڈ بنانے کا طریقہ بتاوں گا
    خدا حافظ
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

Share This Page