1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

فیس بک محبت, 25سالہ پاکستانی کی 56سالہ امریکی &#1582

Discussion in 'Baat Cheet' started by luckygee, Jun 30, 2016.

Share This Page

  1. luckygee
    Offline

    luckygee Regular Member
    • 8/8

    According اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    media

    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں​
    سکردو: گلگت کے 25 سالہ نوجوان اور امریکہ کی 56 سالہ خاتون نے شادی ۔ شوشل میڈیا کےفیس بک سے، امریکہ کےشہر کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی الزبتھ اور آصف کا پہلا رابطہ فیس بک پر تین سال پہلے ہوا ،رابط بڑھا تو محبت بھی بڑھی ،پھر دونوں نے ایک ساتھ رہنے کا فیصلہ کرتے ہوئے شادی کے بندھن میں بند گئے ۔ آصف علی کا کہنا ہے کہ الزبتھ کے ساتھ شادی پر انھیں اپنے حلقہ احباب کی طرف سے مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ،وہ ہمیشہ اس حق میں رہے کہ شادی کا فیصلہ ذہنی ہم آہنگی کی بنیاد پر کیا جانا چاہیے ۔
    الزبتھ کا کہنا ہے کہ ان کے پہلے بھی پانچ بچے ہیں اور شوہر فوت ہو چکے ہیں،انہیں پاکستان آکر احساس ہوا کہ یہاں کے لوگ انتہائی محبت کرنے والے اور پرامن ملک ہے،اب وہ ادھر ہی رہیں گی ۔
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

Share This Page