1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Dou Satir designing contes

Discussion in 'Contest Section' started by PakArt, Jul 17, 2016.

Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page

  1. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    السلام علیکم۔تعلیمی مرکز پر دو لائن پویئٹری کا انعقاد شروع کرنے کا تہیہ کیا ہے۔امید ہے سبھی ڈیزائنر احباب اشتراک کریں گے۔اس کنٹسٹ کا آغاز آج سے شروع کیا جاتا ہے۔اور اسکا دورانیہ ۲۵جولائی تک رکھا جاتا ہے۔جس کا ڈیزائن بہتر ہو گا۔اسکو ڈیزایئنر آف دی منتھ کا ایوارڈ دیا جائے گا۔اور جونیئر ممبرز سے اگر کوئی اس کنٹسٹ مین اول پوزیشن حاصل کرے گا۔اس ممبر کو موڈ ایوارڈ دیا جائےگا۔دوم پوزیشن والے کو وی آئی پی ایوارڈ سے نوازہ جائے گا۔آیئندہ ماہ مشورہ کرکے کوشش کریں گے۔کہ جیتنے والے کو کوئی گفٹ دیا جائے۔امید ہے سبھی حضرات خوب فورم پر رونق لگایئں گے​
     
  2. *Shan Jee*
    Offline

    *Shan Jee* Designer
    • 38/49

    وعلیکم السلام۔
    بہت اچھا مقابلہ ہے۔
    ضرور اشتراک کریں گے۔​
     
  3. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Senior Member
    • 48/49

    بہت اچھا مقابلہ رکھا گیا ہے
    امید ہے تمام ممبرز بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے
     
  4. *Shan Jee*
    Offline

    *Shan Jee* Designer
    • 38/49

    میری انٹری۔
    [​IMG]
     
  5. Silent_Love
    Offline

    Silent_Love Guest

    Bhut Achay Umeed Hai Members Zaroor Hisa Lain Gain Shukriya
     
  6. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    شان جی کے علاوہ کسی نے اس دھاگے میں شراکت نہی کی ہے۔کیا اس تھریڈ کو بند کر دیا جائے۔شکریہ​
     
  7. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer VIP Member
    • 38/49

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے سر
    ان شاء اللہ میں بھی اپنی انٹری شئیر کرتا ہوں​
     
  8. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer VIP Member
    • 38/49

    میری انٹری
    [​IMG]
     
  9. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    ماشااللہ بہت عمدہ ڈیزایئننگ ہے مزید شیئرنگ کا انتطار رہے گا۔شکریہ​
    [​IMG]
     
  10. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    اسلام علیکم۔جیسا کے کہ تھریڈ شروع کرتے ہوے عرض کیا تھا۔کہ اس تھریڈ کو دو شعر کی رو سے شروع کیا جاتا ہے۔اور اسکی آخری تاریخ ۲۵ جولائی تھی۔آج اس کو رات بارہ بجے کابعد بند کر دیا جائے گا۔فی الحال شان جی کا ڈیزائن کردہ اول پوزیشن پر ہے۔اور دوم پوزیشن عمر عامر کی ہے۔دیگر دوست بھی اس حوالے سے اپنے تاثرات عیاں کریں۔شکر​
     

Share This Page

Thread Status:
Not open for further replies.