1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Itustad V.i.p Offer

Discussion in 'Notice Room' started by PakArt, Jul 30, 2016.

Share This Page

  1. Admin
    Offline

    Admin Legend Staff Member
    • 63/65

    اسلام و علیکم
    میرے خیال سے اس وقت جو نیو ممبر روزانہ آن لائن ہو رہے ہیں ان سب کو وی آئی پی کر دینا چاہے تا کہ ان کی حوصلہ افزائی ہو اور وہ آگے کام کر سکیں
    شکریہ
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98


    السلام علیکم ۔ فورم پر کافی فالتو پلگ اِن تھے اور فضول جیف اور فایئل جنکو فورم سے پاک کیا گیا ہے۔اور بہت سارے ممبرز نے کئی کئی آئی ڈی بنا کر رینک لے رکھے تھے،جسکا فورم کو نقصان تھا۔اگر کسی ایک کو بینڈ کیا جاتا تھا تو وہ اپنی بنائی ہوئی دوسری آئی سے متحرک ہو جاتا تھا اور ساتھ ہی 2000 سے زیادہ ممبرز کی پوسٹ صفر تھی۔ایسے ممبران کا فورم پر 2 یا 3 سال سے ہو مشکوک تھا۔تو ایسے ممبرز سے چھٹکارہ لیئنا کافی دشوار تھا۔اس کے لئے سبھی پرانے ممبرز کے رینک بھی سسٹم کلیئر کرتے ہوئے ہمارے ہمدرد ممبران کی کی آئی ڈی بھی رجسٹر ہو گئی ہے۔جسکے لئے رشید نے نوٹس لگایا تھا کہ جو ممبرز اپنے رینک سے فورم میں ایکتیو رہنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کریں تو انکو انکا رینک متھرک ہونے کی بنا پر واپس کیا جائے گا۔اور لازمی ہے جو ممبر کبھی فورم پر لاگ ان ہی نہی ہوتا وہ کیا رابطہ کرے گا۔اور ایسے وہ رجستر ممبرز ہی رہ پایئں گے۔کیونکہ جو رینک رکھکر فورم پر کام نہی کر رہے ہیں۔انکا کسی ممبرز کو کئی استفادہ نہی ہوتا ہے۔اسلئے وہ سبھی ممبر ز ریگولر فورم پر لاگ اِن ہوتے ہیں وہ پی ایم کریں کہ وہ فورم کو مناسب وقت دیں گے تو انکو انکا رابطے کے بعد واپس کر دیا جائے گا۔ہمارے ایک ممبر ز عمر عامر اور مہتاب علی نے رابطہ کیا تو انکو رینک واپس دے دیا گیا ہے۔شکریہ​
     
  3. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    جی انشا اللہ جیسے جیسے جو ممبرز متحرک دکھا۔انکو وی آئی پی بنا دیا جائے گا۔اگر کوئی ممبر خود کو اس رینک کیلئے پیش کرے تو بھی سوچا جاسکتا ہے۔شکریہ

     

Share This Page