1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Regarding Member's TM password

Discussion in 'Notice Room' started by PakArt, Jul 17, 2016.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    السلام علیکم۔آئی ٹی استاد پرایڈمن کے عہدے پر فائز اراکین ہر مہینے اور ممبرز ہر ۲ مہینے بعد اپنے پاسورڈ تبدیل کیا کریں گے۔بصورت دیگر ۹۰ دن پاسورڈ ایکسپائر ہو جائے گا۔ایسی صورت میں آپکو فورگٹ۔یعنی پاسورڈ بھول جانے کے آپشن میں جاکر اپنا نیا پاسورڈ بدلنا ہوگا۔اور ایسے میں آپکی ای میل آپکو یاد ہونی چاہئے۔تاکہ اگر آپکا پاسورڈ آٹومیٹکلی سیئنڈ ہو جائے۔بہتر یہی ہے ممبرز ازخود ریگولرلی اپنا پاسورڈ بدلتے رہا کریں ۔یہ عمل سیکورٹی کیلئے ضروری ہے۔شکریہ​
     
  2. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    جی ان شاء اللہ 30 دن سے پہلے پاس ورڈ تبدیل کیا کریں گے
    آگاہی کے لیئے آپ کا بے حد شکریہ
     
  3. DilawerRizvi

    DilawerRizvi Moderator

    Acha Faisla Hay
     
  4. *Shan Jee*

    *Shan Jee* Designer

    انفارم کرنے کابہت شکریہ۔
     
  5. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    آگاہی فراہم کرنے کا شکریہ
     
  6. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    آگاہ کرنے کے لئے بہت شکریہ سر​
     

Share This Page