1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Congratulation T.M for having 3000 member's

Discussion in 'ITUstad News & Announcements & Etc' started by PakArt, Aug 29, 2016.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

  2. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    Congrats all team members and especially our Admin Rashid
     
  3. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    جی زاہد حسین بھائی راشد کریم بھائی نے بہت محنت کی ہے تعلیمی مرکز پر
    اور آپ نے ،نوید بھائی نے بھی بہت زیادہ محنت کی ہے تعلیمی مرکز پر
    تین ہزار ممبران ایسے ہی نہیں ہوئے یہ سب آپ کی ہی محنت کا نتیجہ ہے۔
    اللہ تعالیٰ آپ کے خلوص کو قبول فرمائے۔ آمین
     
  4. Mehtab Ali

    Mehtab Ali Super Moderators

    Mubarak Ho Sub Ko
     
  5. muzafar ali

    muzafar ali Legend

    congregation
     
  6. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    واہ ماشاءاللہ کیا بات ہے
    بے شک یہ آپ سب کی محنت کا نتیجہ ہے بہت شکریہ زاہد انکل راشد بھائی اور نوید بھائی
    میری طرف سے آپ سب دوستوں کو بہت بہت مبارک​
     

Share This Page