1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. تمام ممبران سے گزارش ہے کہ ہمارا نیا فورم جوائن کریں
    join our new Forum

صدمہ و دعائے مغفرت کی استدعا

Discussion in 'Greetings' started by shahnawawz, Sep 3, 2016.

  1. shahnawawz

    shahnawawz Newbi

    السلام علیکم

    آپ سب کے علم ہیں کہ کچھ عرصہ قبل میں نے اپنی وائف جو کہ کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھیں اس بیماری کا بوجھ نہ سہار سکیں اور اللہ پاک کو مؤرخہ 17،5،2016 پیاری ہوگئیں آپ سب سے دعائے مغفرت کی اپیل کی جاتی ہے
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    سن کر بہت شدید دکھ ہوا ہے بھائی جان
    اللہ آپکی وائف کو جنت الفردوس میں اعلی مقام پر جگہ دیں اور انکی مغفرت کریں آمین​
     

Share This Page