Regading T.M Member rank's

Discussion in 'Notice Room' started by PakArt, Sep 12, 2016.

  1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  1. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    السلام علیکم ۔ فورم پر کافی فالتو پلگ اِن تھے اور فضول جیف اور فایئل جنکو فورم سے پاک کیا گیا ہے۔اور بہت سارے ممبرز نے کئی کئی آئی ڈی بنا کر رینک لے رکھے تھے،جسکا فورم کو نقصان تھا۔اگر کسی ایک کو بینڈ کیا جاتا تھا تو وہ اپنی بنائی ہوئی دوسری آئی ڈی سے متحرک ہو جاتا تھا اور ساتھ ہی 2000 سے زیادہ ممبرز کی پوسٹ صفر تھیں۔ایسے ممبران کا فورم پر 2 یا 3 سال سے ہونا مشکوک تھا۔تو ایسے ممبرز سے چھٹکارہ لینا کافی دشوار تھا۔اس کے لئے سبھی پرانے ممبرز کے رینک بھی سسٹم کلیئر کرتے ہوئے ہمارے ہمدرد ممبران کی آئی ڈی بھی رجسٹر ہو گئی ہے۔جسکے لئے رشید نے نوٹس لگایا تھا کہ جو ممبرز اپنے رینک سے فورم میں ایکٹیو رہنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کریں تو انکو انکا رینک متحرک ہونے کی بنا پر واپس کیا جائے گا۔اور لازمی ہے جو ممبر کبھی فورم پر لاگ ان ہی نہی ہوتا وہ کیا رابطہ کرے گا۔اور ایسے وہ رجسٹر ممبرز ہی رہ پایئں گے۔کیونکہ جو رینک رکھکر فورم پر کام نہی کر رہے ہیں۔انکا کسی ممبرز کو کئی استفادہ نہی ہوتا ہے۔اسلئے وہ سبھی ممبر ز ریگولر فورم پر لاگ اِن ہوتے ہیں وہ پی ایم کریں کہ وہ فورم کو مناسب وقت دیں گے تو انکو انکا رابطے کے بعد رینک واپس کر دیا جائے گا۔ہمارے ایک ممبر ز عمر عامر اور مہتاب علی نے رابطہ کیا تو انکو رینک واپس دے دیا گیا ہے۔شکریہ
     
    Last edited: Dec 4, 2016
  2. Ghulam Rasool
    Offline

    Ghulam Rasool Super Moderators
    • 18/33

    very nice sharing dear...................................
     
  3. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 63/65

    PakArt likes this.

Share This Page