1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

آئی ٹی استاد ایوارڈ

Discussion in 'ITUstad Designer Circle.' started by PakArt, Oct 15, 2016.

Share This Page

  1. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    :AR6:​
    السلام علیکم۔مندرجہ ذیل فہرست میں شامل تجربہ کار ڈیزایئنر اور دیگر احباب جو ڈیزایئننگ پر مہارت رکھتے ہیں یا جنکو ڈیزایئنگ سے شغف ہے۔سبھی سے درخواست ہے آئی استاد پر تمام تھریڈ میں اچھی کاردگی دیکھانے والوں کو ایوارڈ دیا جانا چاھیئے۔جوکہ انکو کی پروفایئل پر برآمد ہو۔امید ہے آپ میں سے کوئی وقت نکالکر اس کام کو انتہای اہم سمجھکر ہماری اس میں مدد کریں گے۔
    شکریہ

    View attachment 2462
    [​IMG]
    *Shan Jee*
    chands
    Daniel-7
    Elena
    Ghulam Rasool
    inaam1
    Qamar Gee
    Samia
    Tanveer Saghar
    TM
    Zameer Arts
    کچھ ایسے ایوارڈ بھی ہوتے ہیں جنکو ایڈمن سپر موڈ اور دیگر رینک رکھنے والے گاہے بگاہے ممبرز کی کارکردگی دیکھکر یہ چھوٹی سطع کے ایئنی میشن ایواردڈ دیتے رہتے ہیں۔ایک لنک دے رہا ہوں اس سے آپ ایوارڈ کا چناو کر سکتے ہیں کہ کن ایوارڈ کو فورم میں شا مل کیا جانا چاہئے۔شکریہ

    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    نمونے
    [​IMG]
    View attachment 2463
     
  2. Zameer Arts
    Offline

    Zameer Arts Management
    • 3/8

    good thinking sir g...................
     
  3. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    Thank you Zameer,let us see who would lead us to acomplise this required mission.
     
  4. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    :bismillah1:
    میری سبھی ڈیزایئنر کی خدمت میں ایک چھوٹی سی کوشش وی آئی پی ایوارڈ پیش ہے۔رہنمائی فرماکر مجھ جیسے دیگر ممبر کو سکھایئں کہ ایوارڈ کیسے بنائے جاتے ہیں۔میں کوئی ڈزایئنر نہی ہوں بس۔ ادنی سے ٹول سے ادنی سی کوشش کر تا رہتا ہوں۔اوپر دئے گئے سبھی ڈزایئنر منجھے ہوئے ہیں تو کوشش کرتے ہیں اسی دھاگے میں فورم کی ضرورت بھی پوری ہوجاے اور دیگر ممبرز آپکے توصل سے سیکھ بھی سکیں۔شکریہ


    View attachment 2470
    [​IMG]
     
  5. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

  6. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    :bismillah1:




    • [*]
      آئی ٹی استاد کے تمام رینک ضمیر آرٹ نے ڈیزائن کئے ہیں۔جسکا ہم انکا تہہ دل سے مشکور ہیں۔اسکے بعد سبھی ڈیزایئبر سے التجا کی تھی
      کہ جن کے پاس وقت ہو تو وہ ایوارڈ ڈیزائن کر دیں۔لیکن شایئد مجھے ٹی ایم سے پرسنلی ریکویسٹ کرنی پڑے گی کہ وہ انینیشن
      ۔ایوارڈ ڈیزائن کردیں
      [​IMG]
      یہ سمپل ہے ٹی ایم آپکی ایکسپرٹی سے تعلق رکھتا ہے۔ برائے مہربانی پہلی فرصت میں اشتراک کر دیں آپکا ب حد ممنون ہونگا۔
      :shuk:
     
  7. SHAH JEE
    Offline

    SHAH JEE Guest

    wah je wah bohut khuub
     
  8. IronMan
    Offline

    IronMan My Name is Zain Khan from Islambad Staff Member
    • 28/33

    yeh theread bnananey ka maqsad kiya he
     
  9. BlackSoul
    Offline

    BlackSoul Guest

    sorry to say many of member have the rank but working according to their position,rank should be taken back.
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    [​IMG]
     

Share This Page