1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

صدیوں تک اہتمامِ شبِ

Discussion in 'Poetry' started by Rania, Oct 17, 2016.

Share This Page

  1. Rania
    Offline

    Rania VIP Member
    • 18/33



    خاموش زندگی جو بسر کر رہے ہیں ہم
    گہرے سمندروں میں سفر کر رہے ہیں
    ہم
    صدیوں تک اہتمامِ شبِ ہجر میں رہے !
    صدیوں سے انتظارِ سحر کر رہے ہیں ہم
    ذرّے کے زخمِ دل پہ توجّہ کئے بغیر
    درمانِ دردِ شمس و قمر کر رہے ہیں
    ہم
    صُبحِ ازل سے شامِ ابد تک ہے ایک دِن
    یہ دِن تڑپ تڑپ کے بسر کر رہے ہیں
    ہم
    کوئی پُکارتا ہے ہر اک حادثے کے ساتھ
    تخلیق کائناتِ دگر کر رہے ہیں
    ہم
    ہم اپنی زندگی تو بَسر کر چُکے
    یہ کِس کی زیست ہے جو بَسرکررہے ہیں ہم
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    :bismillah1:
    :ba::ITUWH::iTTTPU:​
     
  3. IronMan
    Online

    IronMan My Name is Zain Khan from Islambad Staff Member
    • 28/33

  4. IronMan
    Online

    IronMan My Name is Zain Khan from Islambad Staff Member
    • 28/33

  5. BlackSoul
    Online

    BlackSoul Guest

Share This Page