1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Mubark Bad

Discussion in 'News & Announcements' started by Admin, Jan 22, 2016.

  1. Admin

    Admin Guru Member Staff Member

    پیارے بھائیو اسلام و علیکم

    امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے
    بھائیوہمارے بھائی نظام الدین جن کے پاس موڈریٹر کا رینک ہے
    اب نظام الدین بھائی کو بہترین کام کی وجہ سے سپرموڈریٹرکا رینک دیا جا رہا ہے نظام الدین بھائی آپ کونیا رینک مبارک ہو
    امید ہے آپ مزید دل لگا کر کا کریں کے اور مزید ترقی حاصل کریں کے
    تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ آپ جو بھی تھریڈ بنائیں وہ فیس بک پر لازمی شیئر کریں
    شکریہ​
     
  2. Ab Ghafar Jamari

    Ab Ghafar Jamari Senior Member

    congrat to nizam
     
  3. Ab Ghafar Jamari

    Ab Ghafar Jamari Senior Member

    start threads ka bhi option add kya jaye profile pr
     
  4. Ab Ghafar Jamari

    Ab Ghafar Jamari Senior Member

  5. muzafar ali

    muzafar ali Legend

    boht boht Mubarak ho
     
  6. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    [​IMG]

    اسلام علیکم نظام الدین صاحب
    ....................................,
    مجھے
    بے حد خوشی ھوئی ھے کہ ایڈمن صاحب
    نے ایک اچھا فیصلہ کیا ۔ ان کا کام واقعی قابل قدر ھے ۔
    اور ایک محنتی کے محنت کو دیکھ یہ رینک دیا ۔ ۔
    میرے طرف سے نظام الدین صاحب کو سپر موڈریٹر کا
    عہدہ مبارک ھو ۔ امید ھے کہ اپ آیندہ بھی اسی طرح فورم
    کے بقا کے لیے لگن سے کام کریں گے ۔ شکریہ

    [​IMG]
     
  7. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    [​IMG]

    اسلام علیکم نظام الدین صاحب
    ....................................,
    مجھے
    بے حد خوشی ھوئی ھے کہ ایڈمن صاحب
    نے ایک اچھا فیصلہ کیا ۔ ان کا کام واقعی قابل قدر ھے ۔
    اور ایک محنتی کے محنت کو دیکھ یہ رینک دیا ۔ ۔
    میرے طرف سے نظام الدین صاحب کو سپر موڈریٹر کا
    عہدہ مبارک ھو ۔ امید ھے کہ اپ آیندہ بھی اسی طرح فورم
    کے بقا کے لیے لگن سے کام کریں گے ۔ شکریہ

    [​IMG]
     
  8. mudasar

    mudasar Lover

    boht khob Mubarak ho dost
     
  9. nizamuddin

    nizamuddin Well Wishir

    ہمت افزائی پر تمام احباب اور آر وائے کے فورم کا بہت شکریہ۔
     
  10. usama

    usama Regular Member

    Sorry for late
    bohot bohot mubarak ho......
     

Share This Page