جب تیرا درد

Discussion in 'Poetry' started by khan_111, Feb 11, 2016.

  1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  1. khan_111
    Offline

    khan_111 New Member
    • 1/8


    ﺟﺐ ﺗﯿﺮﺍ ﺩﺭﺩ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﻭﻓﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ
    ﺍﯾﮏ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮩﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ
    ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻟﮕﺘﯽ
    ﮨﯿﮟ
    ﭘﮭﻮﻝ ﺟﯿﺴﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺻﺤﺮﺍ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻼ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ
    ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﯽ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﯾﮩﯽ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ
    ﻭﮦ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺩﺍﻧﺴﺘﮧ ﺧﻔﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ
    ﺍﻭﺭ ﺗﻮ ﺳﺒﺐ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ
    ﺑﺎﺕ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺟﻔﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ
    ﺟﺐ ﺧﺰﺍﮞ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﻟﻮﭦ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻓﺮﺍﺯ
    ﻭﮦ ﺑﮩﺎﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺫﺭﺍ ﮐﻢ ﮨﯽ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ

     
  2. Ab Ghafar Jamari
    Offline

    Ab Ghafar Jamari Newbi
    • 18/8

    boht khoobbbbbb
     
  3. BlackSoul
    Online

    BlackSoul Guest

    "N'Sharing"
    "T'You"2
    T'V Much​
     
  4. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 63/65

    واہ ۔کیا بات ھے ۔
    بہت ہی عمدہ
    مزید اچھی شیرینگ کا انتیظار رھے گا ۔
     

Share This Page