1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. Dismiss Notice

چلو اتنا ہی کاپی ہے



آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری کر دیا گیا ہے نیچے دیا گیا ایپ ڈائون لوڈ کریں ارو ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر آئی ٹی استاد فری انجوائے کریں۔شکریہ

itustad

Discussion in 'Poet & Poetry' started by khan_111, Feb 11, 2016.

  1. khan_111

    khan_111 New Member

    Joined:
    Feb 8, 2016
    Messages:
    25
    Likes Received:
    1
    Trophy Points:
    1
    Location:
    RYK forum

    ﺑﮩﺖ ﺍُﻣﯿﺪ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺑﮯ
    ﺁﺱ ﮨﻮﻧﺎ ﺑﮭﯽ
    ﺑﺸﺮ ﮐﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ ﺑﮩﺖ
    ﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﻧﺎ ﺑﮭﯽ
    ﺳﻨﻮ ﺍِﮎ ﮐﺎﻥ ﺳﮯ، ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ
    ﺳﮯ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﻭ ﺑﺎﮨﺮ
    ﺑﮩﺖ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﮦ ﮨﮯ ﺻﺎﺣﺐِ
    ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﻧﺎ ﺑﮭﯽ
    ﺍﮔﺮﭼﮧ ﺗﻢ ﺩﮐﮭﺎﻭﮮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮨﯽ
    ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮ ﻣﯿﺮﮮ
    ﭼﻠﻮ، ﺍِﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ
    ﭘﺎﺱ ﮨﻮﻧﺎ ﺑﮭﯽ
    ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺗﻮ ﺍﺑﺮِ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﯽ ﻃﻠﺐ
    ﮐﺮﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ
    ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ ﻣﻘﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﺫﺭﺍ ﺳﯽ
    ﭘﯿﺎﺱ ﮨﻮﻧﺎ ﺑﮭﯽ
    ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻗﻠﺐ ﺭﮎ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
    ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﭘﺎ ﮐﺮ
    ﮨﻤﯿﮟ ﺗﻮ ﺧﻮﺏ ﺟﭽﺘﺎ ﮨﮯ ﻏﻤﻮﮞ ﮐﺎ
    ﺭﺍﺱ ﮨﻮﻧﺎ ﺑﮭﯽ

     

  2. Ab Ghafar Jamari

    Ab Ghafar Jamari Newbi

    Joined:
    Dec 9, 2015
    Messages:
    642
    Likes Received:
    3
    Trophy Points:
    18
    Location:
    TM Khan
    wah lala g wah
     

  3. BlackSoul

    BlackSoul Guest

    "N'Sharing"
    "T'You"2
    T'V Much​
     

  4. mudasar

    mudasar Newbi

    Joined:
    Jan 21, 2016
    Messages:
    71
    Likes Received:
    2
    Trophy Points:
    6
    boht khoob bhi
     

Share This Page

- Not a member yet?  Create New Account.!