ﺟﻮ ﺩﻭ ﮔﮯ ﻭﮦ ﭘﻠﭧ ﮐﺮ ﺁﺋﯿﮕﺎ

Discussion in 'Poetry' started by naponnamja, Feb 29, 2016.

  1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  1. naponnamja
    Offline

    naponnamja Newbi
    • 18/33

    ‎ﺟﻮ ﺩﻭ ﮔﮯ ﻭﮦ ﭘﻠﭧ ﮐﺮ ﺁﺋﯿﮕﺎ
    ﺧﻮﺍﮦ ﻭﮦ ﻣﺎﻥ ﮨﻮ ﯾﺎ ﺩﮬﻮﮐﮧ
    ﺍﻣﯿﺪ ﮨﻮ ﯾﺎ ﻭﺳﻮﺳﮧ
    ﺁﻧﺴﻮ ﮨﻮ ﯾﺎ ﻣﺴﮑﺎﻥ
    ﺟﻔﺎ ﮨﻮ ﯾﺎ ﻭﻓﺎ
    ﺩﻋﺎ ﮨﻮ ﯾﺎ ﺩﻏﺎ
    ﺁﺳﺎﻧﯽ ﮨﻮ ﯾﺎ ﺯﺣﻤﺖ
    ﺳﮑﻮﻥ ﮨﻮ ﯾﺎ ﻭﺣﺸﺖ
    ﺭﺣﻢ ﯾﺎ ﻇﻠﻢ ﻭ ﺳﺘﻢ
    ﺧﻮﺷﯽ ﮨﻮ ﯾﺎ ﻏﻢ
    ﺟﻮ ﺩﻭ ﮔﮯ ﻭﮦ ﭘﻠﭧ ﮐﺮ ﺁﺋﯿﮕﺎ!
    ﺍﯾﮏ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ
    ﮐﮧ ﮨﻢ ﻭﮨﯽ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ
    ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ !!
    ]
     

Share This Page