Memebr Share On Itustad Qaied-e-azam Birthday Magazine

Discussion in 'ITUstad News & Announcements & Etc' started by PakArt, Nov 24, 2016.

  1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  1. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    [​IMG]
    [​IMG]
    السلام علیکم ۔ سبھی احباب سے گزارش ہے یہاں کچھ ہوسٹ کو بطورِ ٹیسٹ چسپاں کر رہا ہوں۔جو کہ مختلف موضوعات سے ڈیزائن کر رہا ہوں جیسا کہ سنٹر پیج اور بارڈر مختلف زاویوں سے بناونگا۔آپ اپنی رائے دیجئے گا کہ میگزین کی زینت بنائی جائے۔دیگر ڈیزائنر
    حضرات اگر میگنزین میں تمام مرحلات میں معاونت کریں گے تو میں نہائت مشکور ہونگا۔
    send your sharing to admin
    مندرجہ ذیل موضوعات پر میگزین بنایا جانا ہے۔تو جو ممبران و دیگر دوست میگزین شراکت کرنا چاہیں۔اپنے موضوعات راشد کریم یا مجھے پی ایم کردیں۔شکریہ
    راشد کریم پروفایئل لنک
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    پاک آرٹ پروفایئل لنک
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    میگزین میں درج ذیل فہرست کو زیر غور رکھتے ہوئے اس ماہ کے شمارےکا اشتراک کریں گے۔
    آیت و حدیث
    حمد و نعت
    نظم
    کوئی ایک چھوٹی سی سچی کہانی
    کوئی آرٹیکل
    غزل
    کوئی ایک ٹیوٹوریل
    قائد اعظم محمد علی جناح امیج گیلری
    ایڈمن کے قلم سے
    کسی ایک ٓئی ٹی استاد کے ممبرز شخصیت کا خاص تعارف
    اختتامیہ کلمات میگزین انتظامیہ کی طرف سے
    اس طرح اچھا میگزین بن جائے گا۔سبھی ٹیم ممبرز اور ڈیزایئنر و رایٹر اور دیگر عہدیدران میگزین پر کام شروع کردیں۔20 دسمبر کو یہ دھاگہ بند کر دیا جائے گا،اور پھر سب کچھ یکجا کرکے میگزین کی تیاری ہوگی۔اور پھر فورم ممبران کیساتھ باقاعدہ اشتراک کر دیا جائے گا۔شکریہ
    [​IMG]
     
    Last edited: Nov 26, 2016

Share This Page